Jaan jaan ABID

Jaan jaan ABID Salam InshaALLAH

09/10/2024

Good Work Sukkur Police 🚔 👏
*پریس ریلیز*

*سکھر*

*مغوی بازیاب*

*سکھر پولیس کا سدوجہ کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن دوران اہم کامیابی*

ایک ماہ قبل گھوٹکی تھانہ گیہمڑو کي حدود سے اغوا ہونے والے درشن لال کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔

اغواء کار ڈاکو مغوی کو سدوجہ کچے کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کاروائی کے نتیجے میں اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

*ترجمان سکھر پولیس*

26/01/2024
10/01/2024

Address

Village Ghulan Khan Laghari
Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaan jaan ABID posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share