Water & Power Department Gilgit baltistan

Water & Power Department Gilgit baltistan واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان

16/05/2026

گلگت # وزیر اعظم مفت سولر سکیم صارفین کیلئے خوشخبری ، ضلع گلگت میں پیر 18 مئی سے مفت سولر تقسیم کا عمل شفاف انداز میں شروع کیا جائے گا
درخواست گزار درجہ ذیل کاغذات ساتھ لیکر 18 مئی بروز پیر صبح 9 بجے KIU پارکنگ تشریف لائیں ،
1 _( اصل شناختی کارڈ ،اور اسکی کاپی)
2 _ بجلی کا بل ادائیگی کی کاپی جو آخری مہینہ ادائیگی کی ہو ،
3 _ ( سولر کرائے کے مد میں ادائیگی کی چالان ثبوت کے طور پر لائیں )
4_ (جو بندہ کسی مجبوری ، معذوری یا کسی اور وجہ سے خود نہیں آسکتا ہو ، وہ اپنا شناختی کارڈ کے ساتھ اتھارٹی لیٹر کے ساتھ کسی دوسرے بندے کو سولر حاصل کرنے کیلئے بجوا سکتا ہے )

امید ہے درخواست گزار مزکورہ کاغذات ساتھ لیکر آئیں گے تاکہ موقع پر تصدیقی عمل شروع کرنے کے ساتھ درخواست گزاروں کو سولرز کی تقسیم کا شفاف انداز میں یقینی بنایا جاسکے ۔
واضح رہے صوبائی حکومت کے درخواست پر بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے گلگت بلتستان کیلئے مفت سولر کا اعلان کیا تھا ۔ جس پر عملدرآمدکرتے ہوئے صوبائی حکومت و ضلعی انتظامیہ گلگت نے سولر کی شفاف انداز میں ڈسٹری بیوشن یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ۔


ضلعی انتظامیہ گلگت

اطلاع عام
14/05/2026

اطلاع عام

اطلاع برائے گلگت بلتستان مفت سولر پینل اسکیمتمام شارٹ لسٹڈ شہریوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ گلگت بلتستان کی طرف س...
13/05/2026

اطلاع برائے گلگت بلتستان مفت سولر پینل اسکیم

تمام شارٹ لسٹڈ شہریوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ گلگت بلتستان کی طرف سے پرائم منسٹر آف پاکستان مفت سولر پینل اسکیم کی تقسیم شروع ہو رہی ہے۔ اس بابت آپ سب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی solar.pmrugb.gov.pk پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور چالان پر لکھی ہوئی ٹرانسپورٹیشن چارجز ادا کریں۔

ٹرانسپورٹیشن چارجز ادا کرنے کے بعد اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر یا واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے رابطہ کریں اور سولر پینل وصول کریں۔

Mian Shehbaz Sharif
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

11/05/2026
Schedule
21/04/2026

Schedule

ضروری اطلاع براے صارفین بجلی۔۔۔
09/04/2026

ضروری اطلاع براے صارفین بجلی۔۔۔

Updated Electricity Schedule
06/04/2026

Updated Electricity Schedule

محکمہ برقیات کے ایک فرض شناس اور محنتی ملازم زاہد حسین کی دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہادت پر ہم انتہائی رنج و غم کا اظہا...
05/04/2026

محکمہ برقیات کے ایک فرض شناس اور محنتی ملازم زاہد حسین کی دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہادت پر ہم انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، جو یقیناً ایک عظیم قربانی ہے۔ ان کی یہ خدمت، فرض شناسی اور ایثار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

18 میگاواٹ نلتر پاور ہاوس کے مشینری کا مرمتی کام جاری ہے جلد شیڈول کے مطابق بجلی بحال کی جاے گی۔۔۔
04/04/2026

18 میگاواٹ نلتر پاور ہاوس کے مشینری کا مرمتی کام جاری ہے جلد شیڈول کے مطابق بجلی بحال کی جاے گی۔۔۔

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water & Power Department Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Water & Power Department Gilgit baltistan:

Share