08/04/2023
گوجرانوالا۔تھانہ اروپ کے علاقہ عالم چوک میں خوفناک حادثہ۔ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا۔ جبکہ عورت موقع پر جابحق ہوگئی اور 4 ماہ کی بچی شدید زخمی۔تمام انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر اپنے فرائض سر انجام دیے اور ریسکیو کی مدد سے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ہے۔