29/04/2023
آج جس طرح امپورٹڈ حکومت کی طرف سے سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چادراور چار دیواری کو پامال کیا گیا اور ان کے گھر کی خواتین پر جس طرح کیس بنائے گئے،اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی، میں اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔