28/10/2026
🚜 القاسم ایگرو انجینئرنگ کی جانب سے جدید زرعی مشینری میں ایک نیا اضافہ — سپر ڈرل! 🌾
جدید زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور پاکستانی کسانوں کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے، القاسم ایگرو انجینئرنگ متعارف کروا رہا ہے اپنی نئی مشین سپر ڈرل، جو جدید کاشتکاری کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
ہمارا عزم ہے کہ کسان بھائیوں کو معیاری زرعی مشینری اور جدید زرعی حل فراہم کیے جائیں، تاکہ زراعت کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کیا جا سکے۔
🌱 جدت پر مبنی سوچ، معیار پر پختہ یقین، اور کسانوں کی خوشحالی ہمارا مشن ہے۔
القاسم ایگرو انجینئرنگ — کسانوں کا اعتماد، زراعت کا روشن مستقبل!
Contact Number : 0300-1225022, 0300-1225308
Address: Tatlay Aali Road Near D.S.P Office Nowshera Virkan District Gujranwala.