United Industries Pakistan

United Industries Pakistan Sanitary fitting Items

07/07/2024

محرم اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ جو ہمیں مسلمانوں کی مکاری اور منافقت سے بچنے کی تلقین کرتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا ہے کہ مسلمان محض عہدہ۔اقتدار۔دولت۔ کی خاطر اپنے ہی نبی محمد صلى کے گھر کی عورتوں کو زندہ جلا کر نہتے بچوں اور محمد کے بیٹوں کی گردنیں کاٹ کر نیزے پر لٹکا کر نعرہ بلند کر سکتے ہیں تو یہ مسلمان کچھ بھی کر سکتے ہیں محض۔ عہدہ۔اقتدار اور دولت کی خاطر۔
اس لئے محرم کا مہینہ ہمیں منافقت س بچنے اور یہ اپنے رب سے یہ دعا کرنے کی تلقین کرتا ہے۔
اے میرے پروردگا تُو ہمیں ہر اُس چیز کے شر سے بچا جو تُونے پیدا کی آمین اے میرے پروردگار تُو ہمیں ان قرآن پڑھنے والی بے رحم مسلمان ماؤں کے ظالم بچوں کے شر سے بچا بے شک تُو بے انصاف لوگوں کو دوست نہیں رکھتا۔اے میرے پروردگار محمد ص کی اولاد اور اپنی وحدانیت کے صدقے میری دعا قبول فرما آمین

28/05/2024

اگر بات روشنیوں کے شہر کراچی کی ہو اور شاہین کی خوراک کا زکر نہ ہو تو زیادتی ہے
5.پانچویں نمبر پے ہے جناب میاں والی بنگلہ ڈسکہ سیالکوٹ کے دیسی ڈولے۔
4.چوتھے نمبر پر ہے جناب حسن ابدال شہر کی دریائی مچھلی۔
3.تیسرے نمبر پر ہے جناب ھیڈ قادرآباد حافظ آباد گوجرانوالہ کی نہری مچھلی۔
2.دوسرے نمبر پر ہے سر سوات ۔ناران کی براؤن ٹراوٹ اور رینبو ٹروٹ
1.پہلے نمبر پر ہے اباجان مطلب کراچی ایسی ایسی مچھلی آآآآآآ ھا۔

25/05/2024

پیزہ اور پاکستان
پاکستان کا سب سے اچھا پیزہ
1.کراچی صدر ایٹریم مال زینب مارکیٹ کے ساتھ چاہے 4 کھا لو لیکن پیٹ خراب نہیں ہوتا۔
2.دوسرے نمبر پر گوجرانوالہ کنگ پیزہ واپڈہ ٹاؤن
3.تیسرے نمبر پر ڈسکہ شہر سیالکوٹ The Pizza Box گریٹ ٹیسٹ
4.چھوتھے نمبر ہے واہ کینٹ, حسن ابدال, اٹک کا Pizza Base.
5.پانچویں نمبر پر ہے رحیم یار خان کا Born Fire Pizza
باقی شنواری،مٹکا اور دم پخت صرف پشاور کا ۔

22/05/2024

کراچی کے کھانے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے ہوتے ہیں ان کو کھاکر پیٹ خراب نہیں ہوتا اور بریانی کراچی کے سوا اور کہیں نہیں ملتی۔آپ نے ن میں کون سی کھائی ہے
بیف بریانی
مٹن بیریانی
چکن بریانی
ویجیٹیبل بریانی
اچاری بریانی
سادہ بریانی
مکس مصالحہ بریانی
کراچی بریانی
بمبیئ بریانی
مصالہ دار بریانی
بنگالی بریانی
دال چاول
نہاری اور اٹریم مال کا پیزہ۔قلفی اور آخر میں یونائٹئڈ والوں کی لسی۔
مینگو لسی
اسٹابری لسی
ونیلا لسی
بنانا لسی
سادہ لسی
میھٹی لسی
نمکین لسی
سیب والی لسی
چاکلیٹ لسی
آئسکریم لسی
بادام لسی
اور بھی بہت کچھ۔

06/03/2024

11 گیارہ عدد فیکٹریاں کارخانے مکمل سیٹ سمیت براۓ فروخت مشین۔کٹر۔کریشر۔ھاٸیڈرالک مشین۔
ڈاٸی
ببکاک۔ٹی کاک۔سنک کاک۔بیسن مکسر۔سنک مکسر۔فلور ویسٹ۔جیٹ شاور۔شاور راڈ۔ویسٹ پاٸپ
مکمل سیٹ اپ خریدنے والے رابطہ کریں
03007172302
03167172302

04/03/2024

انڈین 100 ارب روپیہ
پاکستانی 400 ارب روپیہ
پاکستان کا ٹوٹل بجٹ 1600 ارب روپیہ اور پاکستان کا 80% بجٹ کھانے والی فوج کا بجٹ 400 ارب روپیہ پاکستانی کا تعلیمی بجٹ 80 ارب روپیہ
جیو اوۓ امبانی٠🤔🤔🤔🤔🤔
یہ تو ٹریلر ہے شادی ابھی ہونی ہے😂😂😂
ہم کنوارے اچھے ہیں😜
مسلمانوں نے ایک بھی ایسی شخصیت پیدا نہیں دی اپنے ملکوں اگر کوٸی سر اٹھاتا ہے تو خود ہی کچل ڈالتے ہیں

15/02/2024

Address

Sehansra Goraya, Kacha Eminabad Road
Gujranwala
52302

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007172302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Industries Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Industries Pakistan:

Share