Industrial Biomass Pvt ltd.

Industrial Biomass Pvt ltd. IBL is a leading, independent engineering and contracting company supplying Steam boiler plants.

14/06/2026

الحمدللہ!آج ہمارا دوسرا راؤنڈ بیلر بھی چل رہا ہے! مکئی کا خشک ٹانڈا اٹھانا اب ہوگا بہت آسان!آپ بھی یہ راؤنڈ بیلر لینے پر مجبور ہو جائیں گے!جلد شیئر کریں گے مکمل ورکنگ اور نتائج — بس تھوڑا سا انتظار کریں۔

14/06/2026

کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی آپ کو ایک مشکل سے نکال دیتا ہے، لیکن اسی کوشش میں ایک نیا نقصان ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں ہوا۔ باکٹ والے نے پھنسے ہوئے ٹرالی کو تو نکال دیا، لیکن بدقسمتی سے اسی عمل کے دوران ٹرالی کو نقصان بھی پہنچ گیا۔ بعض اوقات جلد بازی یا غلط اندازے کی وجہ سے فائدے کے بجائے نقصان ہو جاتا ہے، اس لیے ایسے کام ہمیشہ احتیاط اور تجربے کے ساتھ کرنے چاہئیں

14/06/2026

چاپر مشین کے ذریعے مکئی کے خشک ٹانڈے کو باریک کیا جا رہا ہے

13/06/2026

سخت گرمی میں ہماری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں، کسانوں کو فائدہ ہو اور فصلوں کی بقایا جات ضائع ہونے کے بجائے استعمال میں لائی جائیں۔

مشینوں کے ذریعے ہو یا محنت سے، ہم زرعی بقایا جات کو کارآمد بنا رہے ہیں۔

ان شاء اللہ یہ سفر جاری رہے گا اور ہم پاکستان کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

13/06/2026

انشاء اللہ! مکئی کا خشک ٹانڈا اٹھانا اب ہوگا بہت آسان

آپ بھی یہ راؤنڈ بیلر لینے پر مجبور ہو جائیں گے!

جلد شیئر کریں گے مکمل ورکنگ اور نتائج — بس تھوڑا سا انتظار کریں

11/06/2026

لکڑی اور مکئی کے خشک ٹانڈوں کو باریک کرنے کا مکمل عمل دیکھیے

11/06/2026

مکئی کے خشک ٹانڈے کو باریک کر کے کیسے بیچیں؟
اس کا ریٹ کیا ہے؟ اور اسے کون خریدتا ہے

11/06/2026

دیکھیے! مکئی کے خشک ٹانڈوں کو باریک کر کے روزگار کیسے کمایا جا رہا ہے

10/06/2026

یہ ایک مختصر ویڈیو ہے۔ مکمل ویڈیو آپ ہمارے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل “Industrial Biomass” پر دیکھ سکتے ہیں

10/06/2026

مکئی کا خشک ٹانڈا کہاں اور کیسے بھیج سکتے ہیں

Address

Gujranwala
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Industrial Biomass Pvt ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Industrial Biomass Pvt ltd.:

Share