25/12/2025
پاکستان کے بانی قائدِ اعظم محمد علی جناح کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر پوری قوم کا خراجِ عقیدت۔
آپ کی دور اندیشی، اصولوں پر ثابت قدمی اور ناقابلِ فراموش جدوجہد ہماری قومی شناخت کا قیمتی اثاثہ ہے۔
آپ کا پیغامِ اتحاد، ایمان اور نظم آج بھی پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کی راہنمائی کر رہا ہے۔ 🇵🇰