Pakistan Solar Solutions, Kotla, Gujrat

Pakistan Solar Solutions, Kotla, Gujrat آپ کی برقی ضروریات کا شمسی حل

استعمال شدہ انورٹر برائے فروختMaxpower Sunbridge 2000 (1600w)1.6KW 24V2 months Used, Repaired(استعمال شدہ، مرمت شدہ)کلائ...
14/04/2025

استعمال شدہ انورٹر برائے فروخت
Maxpower Sunbridge 2000 (1600w)
1.6KW 24V
2 months Used, Repaired
(استعمال شدہ، مرمت شدہ)
کلائنٹ نے بڑا انورٹر لگا لیا یے۔
Price: 35٫500

استعمال شدہ انورٹر برائے فروختSolarmax VM25.2KW 48V Used, Repaired(استعمال شدہ، مرمت شدہ)Price: 70٫000
14/04/2025

استعمال شدہ انورٹر برائے فروخت
Solarmax VM2
5.2KW 48V
Used, Repaired
(استعمال شدہ، مرمت شدہ)
Price: 70٫000

02/04/2025

پاکستان سولر سلوشنز
2013 سے
بہترین ٹیم کے ساتھ
۔

آپ کی خدمت کے لیے ہر لمحہ کوشاں

Special Eid offerBook your Time
29/03/2025

Special Eid offer
Book your Time

گجرات کا اعزاز تھانہ ککرالی کے گاؤں ککرالی کے ایاز خان سائبر سیکورٹی میں نئی اصلاحات اور پالیسیوں کے نفاذ پر ستارہ امتیا...
23/03/2025

گجرات کا اعزاز
تھانہ ککرالی کے گاؤں ککرالی کے ایاز خان
سائبر سیکورٹی میں نئی اصلاحات اور پالیسیوں کے نفاذ پر
ستارہ امتیاز کے حامل ہوئے ہیں۔۔

ہم پاکستان سولر سلوشنز ٹیم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں

17/03/2025

نیٹ میٹرنگ کی سفارشات پر انڈسٹری(پاکستان سولر ایسوسی ایشن) کا ردِعمل
چیئرمین وقاص موسیٰ کی جانب سے

ہم حکام اور پالیسی سازوں کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں بدلتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہیں۔ تاہم، نیٹ میٹرنگ کے حالیہ مجوزہ فریم ورک نے شمسی توانائی کی صنعت میں شدید تحفظات کو جنم دیا ہے۔

21/02/2025

سولر سسٹم ڈیزائنگ اور انسٹالیشن ایک مکمل سائینس ہے۔۔

جبکہ ہمارے ہاں اس کاروبار میں آج کل دیکھا دیکھی ہر کوئی شامل ہو گیا ہے۔۔۔

اگر کوئی بجلی کے سامان کا کام کر رہا ہے تو ساتھ سولر پینلز اور انورٹرز رکھ لیے ہارڈویر کا کام ہےتو ساتھ سولر پینلز اور انورٹرز رکھ لیے۔۔ خریدار کو سامان بیچا اور کسی سے کہا یار تاریں جوڑ آؤ۔۔۔

خریدار نے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھ کر سامان خریدا اور انسٹالر نے یو ٹیوب سے ویڈیوز دیکھ کر تاریں جوڑ دیں۔۔۔

اور پھر نتیجہ کا ایک حصہ نیچے ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔

آپ سوچتے ہی رہ گئے اور سولر پینلز کی قیمتیں پڑھنا شروع ہو گئیں۔۔
27/01/2025

آپ سوچتے ہی رہ گئے اور سولر پینلز کی قیمتیں پڑھنا شروع ہو گئیں۔۔

آپ ابھی بھی فیصلہ نہیں کر پائے؟
17/01/2025

آپ ابھی بھی فیصلہ نہیں کر پائے؟

Till 3st of December
26/12/2024

Till 3st of December

Address

Lengrial Chowk, Kotla Arab Ali Khan
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009444586

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Solar Solutions, Kotla, Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Solar Solutions, Kotla, Gujrat:

Share