M.M Industries

M.M Industries celling / pedestal fan’s pipes available in every size

Eid Mubarak ❤️
21/03/2026

Eid Mubarak ❤️

18/02/2026
09/02/2026

چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا

رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس ہے

جو کے حساب سے 1100، کھجور کے حساب 1600 روپے صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کرنا ہوگا۔

صدقہ فطر ہر مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے

جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے

04/02/2026

03 فروری 2017یوم وفات پیر علاو الدین صدیقی۔ حضرت پیر علاو الدین صدیقی  شعلہ بیان مقرر‘ کئی زبانوں پر دسترس رکھنے والے مم...
02/02/2026

03 فروری 2017
یوم وفات پیر علاو الدین صدیقی۔

حضرت پیر علاو الدین صدیقی شعلہ بیان مقرر‘ کئی زبانوں پر دسترس رکھنے والے ممتاز عالم دین اور سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ طریقت محی الدین اسلامی یونیورسٹی آزادکشمیر کے چانسلر‘ نور ٹی وی اور محی الدین میڈیکل کالج میرپور کے بانی اور آزادکشمیر اور برطانیہ میں مختلف مساجد اور مدارس کے سرپرست تھے۔آپ کا حلقہ ارادت آزادکشمیر اور پاکستان کے علاوہ بیرونی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔

پیر علاؤ الدین صدیقی 1 جنوری 1938ء کو نیریاں شریف آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ خواجہ غلام محی الدین غزنوی کے دوسرے صاحب زادے تھے۔

پیر علاو الدین صدیقی نے ظاہری و باطنی تعلیم اپنے والد و پیرو مرشد سے حاصل کی ایک نوجوان حیثیت سے انہیں ایک بابرکت ماحول ملا اس کے بعدآپ جامعہ حقائق العلوم حضرو سے مشکوۃ اور جلالین پڑھی۔ دینی تعلیم کی تکمیل جامعہ رضویہ فیصل آباد سے مولانا سردار احمد سے کی اور دورہ تفسیر کی تکمیل مولانا عبد الغفور ہزاروی سے کی۔

آپ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جامعہ رضویہ فیصل آباد میں محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا سردار احمد قادریؒ کے شاگرد اور پیر محمد زاہد خانؒ موہڑہ شریف کے داماد تھے۔ وہ اپنے والد پیر غلام محی الدین غزنویؒ کے خلیفہ مجاز اور جانشین تھے جو قیام پاکستان سے قبل غزنی افغانستان سے ہجرت کر کے نیریاں شریف آزادکشمیر میں منتقل ہوئے تھے پیر غلام محی الدین غزنویؒ حضرت خواجہ محمد قاسم صادق موہڑویؒ کے خلیفہ مجاز تھے۔

پیر علاؤ الدین صدیقی علم و فضل اور روحانیت کا ایک کوہ گراں تھے۔ ان کی علمی، مذہبی، دینی اور روحانی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں۔ ان کی وفات ملک و ملت بالخصوص آزاد کشمیر کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، ان کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔

طویل علالت کے بعد 03 فروری 2017 کو لندن میں وصال ہوا اور نیریاں شریف تراڑ کھل آزاد کشمیر میں اپنے والد گرامی کے پہلو میں مدفون ہوئے۔

31/12/2025

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کرو🙏

شکر الحمدللہ❤

THE WAIT IS OVER... Babar Azam ends his century drought after 807 days.
14/11/2025

THE WAIT IS OVER... Babar Azam ends his century drought after 807 days.

Address

Small Industry Area GUJRAT
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923222222190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.M Industries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.M Industries:

Share