MZ Solar energy

MZ Solar energy Welcome to MZ Solar Energy

24/04/2026
لیتھم بیٹری کے ریٹ عام عوام کی پہنچ میں آنے کے بعد پانی والی بیٹریوں کی سیل 0 ہونے کے بعد ان کے بھی ہوش ٹکانے آگئے ہیں پ...
17/04/2026

لیتھم بیٹری کے ریٹ عام عوام کی پہنچ میں آنے کے بعد پانی والی بیٹریوں کی سیل 0 ہونے کے بعد ان کے بھی ہوش ٹکانے آگئے ہیں پاکستان میں جب کسی کو آللہ پاک عروج دیتا ہے تو وہ اپنے آپ کو پتا نہیں کیا سمجھا شروع کر دیتا ہے۔ زوال کو عروج اور عروج کو زوال میرے مالک کی طرف سے ہے۔

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 200 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ ک...
15/09/2025

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 200 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر تقریباً پانچ سو کا ہو جائے گا ۔ اگر آپ اس سے سلائی کی سوئیاں بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے ہو جائے گی ۔ اگر آپ اس سے گھڑی کے سپرنگ اور گیئر بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس لاکھ روپے تک ہو جائے گی اور اگر آپ اس سے لتھوگرافی میں استعمال ہونے والے پریسیژن لیزر پارٹس بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ تک جا پہنچے گی ۔
آپ کی اصل ویلیو وہ نہیں جو آپ کو وراثت میں ملی ہے بلکہ وہ ہے جو آپ خود کو بہترین انداز میں ڈھال کر بناتے ہیں۔ی

آسمانی بجلی کی کڑک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟یہ میرے ہاتھ میں جو آلہ ہے اس کو لائٹننگ اریسٹر Lightning Arrester یا اردو میں...
27/07/2025

آسمانی بجلی کی کڑک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
یہ میرے ہاتھ میں جو آلہ ہے اس کو لائٹننگ اریسٹر Lightning Arrester یا اردو میں ارتھنگ فنگر کہتے ہیں جو اکثر سولر سسٹمز یا الیکٹریکل انسٹالینشنز کے ساتھ استعمال ہوتا ہے تاکہ آسمانی بجلی سے سسٹم اور انسانوں کو محفوظ رکھا جا سکے!
یہ تانبے سے بنا ہوا خاص آلہ بجلی کی آسمانی کڑک سے بچانے کے لیے لگایا جاتا ہے کیونکہ جب آسمانی بجلی گرتی ہے تو یہ آلہ اس وقت کرنٹ کو زمین میں منتقل کر دیتا کے تاکہ سولر پینلز، انورٹر، بیٹریز یا دیگر قیمتی مشینری محفوظ رہیں!
فائدے!
۱- آسمانی بجلی سے مکمل تحفظ
۲- سولر سسٹم کی عمر میں اضافہ
۳- بجلی کی جھٹکو سے جان و مال کا تحفظ
۴- خاص طور پر دیہی علاقوں میں یہ سسٹم بہت ضروری ہے
اگر آپ بھی سولر لگوا رہے ہیں، تو لائٹننگ اریسٹر ضرور لگوائیں ورنہ ایک لمحے کی کڑک سب کچھ جلا سکتی ہے۔

نائٹروکس بنانے والے نے کیا چیز بنا ڈالی ۔
02/07/2025

نائٹروکس بنانے والے نے کیا چیز بنا ڈالی ۔

پروٹیکٹر سیٹنگ step by step پروٹیکشن ڈیوائس (جیسے کہ سولر وی ایف ڈی) کے سیٹ اپ مینو کو ظاہر کرتی ہے، جس میں مختلف پیرامی...
15/06/2025

پروٹیکٹر سیٹنگ step by step
پروٹیکشن ڈیوائس (جیسے کہ سولر وی ایف ڈی) کے سیٹ اپ مینو کو ظاہر کرتی ہے، جس میں مختلف پیرامیٹرز (P-1 سے P-19) دیے گئے ہیں۔ ہر پیرامیٹر ایک خاص فنکشن کو کنٹرول کرتا ہے جیسے وولٹیج، کرنٹ، یا سیفٹی سیٹنگز۔

---

⚙️ بنیادی سیٹنگز

P-1: پاور آن ہونے کے بعد تاخیر کا وقت (مثال: 5 سیکنڈ)

P-2: فالٹ ختم ہونے کے بعد ریکوری کا وقت (مثال: 30 سیکنڈ)

---

⚡ وولٹیج کی حفاظت

P-3: اوور وولٹیج (زیادہ وولٹیج) پر ٹرپ کرنے کی حد (مثال: 270V)

P-4: اوور وولٹیج ختم ہونے پر سسٹم کی بحالی کی حد (مثال: 265V)

P-5: انڈر وولٹیج (کم وولٹیج) پر ٹرپ کرنے کی حد (مثال: 170V)

P-6: انڈر وولٹیج ختم ہونے پر بحالی کی حد (مثال: 175V)

P-7: اوور/انڈر وولٹیج ٹرپ کرنے کی تاخیر (مثال: 0.5 سیکنڈ)

P-8: وولٹیج کی تصحیح (±10%)

---

🔌 کرنٹ کی حفاظت

P-9: اوور کرنٹ (زیادہ کرنٹ) کی حد (مثال: 63A)

P-10: اوور کرنٹ پر ٹرپ کرنے کی تاخیر (مثال: 1.0 سیکنڈ)

P-11: اوور کرنٹ کی زیادہ سے زیادہ بار کوششیں (OFF = غیر فعال)

P-12: کرنٹ کی تصحیح (±10%)

---

🔄 فریکوئنسی اور ری سیٹ

P-13: فریکوئنسی کی تصحیح (±2.5%) – تبدیل نہ کریں جب تک بہت ضروری نہ ہو

P-14: فاسٹ پاور ڈاؤن پروٹیکشن (ON/OFF)

P-15: ڈسپلے موڈز

1: اسٹینڈرڈ

2: مینوئل

3: آٹو میٹک

P-16: فالٹ کے بعد خودکار ری سیٹ (ON/OFF)

---

🧰 اضافی فیچرز

P-17: ایکشن/نائف سوئچ (ON/OFF)

P-18: انرجی سیونگ موڈ (ON/OFF)

P-19: پاس ورڈ سیٹنگ (000–999) – ڈیفالٹ: 112

---

📝 اہم نوٹ

اگر سسٹم DC پاور پر ہو، تو کرنٹ ڈسپلے نہیں ہوگا، صرف وولٹیج نظر آئے گا۔

ہر سیٹنگ کو اپنی مشین کی سپیسیفکیشن (موٹر سائز، وولٹیج، VFD رینج وغیرہ) کے مطابق رکھیں۔

22/05/2025

گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے آپ دوست اپنے گھر پر لگے سولر انورٹر کے ڈسٹ فلٹر اُتار دیں
اسکی وجہ یہ ہے کہ گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے انورٹر کو ہوا نہ ملنے کی وجہ سے انورٹر بلاسٹ ہو رہے ہیں۔
اگر ممکن ہو سکے تو ساتھ کوئی پنکھا بھی لگا دیں تاکہ انورٹر ٹھنڈا رہے۔
03007527461

نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھائیں اور مہینے کے آخر میں بجلی کا بل تقریباً صفر کریں۔ آج ہی سولر لگوائیں اور اپنی بچت کی کہانی ش...
13/01/2025

نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھائیں اور مہینے کے آخر میں بجلی کا بل تقریباً صفر کریں۔ آج ہی سولر لگوائیں اور اپنی بچت کی کہانی شروع کریں! 📞 ابھی رابطہ کریں۔

📞 0300 7527461
🌐 ویب سائٹ: [email protected]

🌟 ابھی سولر کا انتخاب کریں اور اپنے پیسے بچائیں!

Address

Aazam Garden Sargodha Road
Hafizabad
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03007527461

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZ Solar energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share