شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ

شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ This is the official page of Hussaini Highway, we will try to share only related posts.

13/08/2025
12/08/2025

جلوس میں مشی (پیدل چلنے) والے زائرین کے لیے
شاہراہِ عشقِ حسینی کمیٹی اور تمام تنظیموں کی طرف سے سید صغیر سید کی زبانی اہم ہدایات۔
مشی میں ہر قسم ریکارڈنگ کرنا ، تصویر لینا سختی سے منع ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں مبائل/ کیمرہ ضبط ہوگا اور ریکارڈنگ کرنے، تصویر لینے والے کو کلایہ دربار میں قوم کے حوالے کیا جائے گا۔

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ

10/08/2025

آج 10 اگست 2025 بروز اتوار جوان زائرین کی خدمت میں مصروف ۔
مولا ان کی زحمات کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبول فرمائے۔
شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ

07/08/2025

سید فخر عباس میاں اور ان کے ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے آکر کر نوجوانوں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
اللہ تعالیٰ سید فخر عباس میاں اور ان ساتھیوں کی عزت و وقار اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔🤲
ویڈیو "اورکزئی مانی خیل" پیج سے لی گئی ہے۔
شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ

04/08/2025

گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی جوان اپنی مدد آپ زائرین کے راستے میں موجود رکاوٹوں کی دوری اور صفائی میں مصروف ہیں ۔
اس موقع پر شاہراہ عشق حسینی کمیٹی کے سرکردہ رکن یاسار علی نے تمام مؤمنین سے باقیماندہ کام کے حوالے سے مدد کی اپیل کی۔
اللہ تعالیٰ، اہل بیت علیھم السلام کے صدقے انہیں اور ان تمام مؤمنین کو جو کسی بھی طرح اس راہ میں مدد کرتے ہیں اس دنیا میں مولا کی زیارت اور آخرت میں ان کی شفاعت نصیب فرمائے۔
شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ

13/07/2025

معزز و محترم مؤمنین کرام السلام علیکم
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ #شاہراہِ_عشقِ_حسینی ہمارے منشور کا حصہ ہے اور کئ سالوں سے اس مشن کو کامیاب بنانے کے لیے سرگرم عمل
ہیں۔ کچھ وجوہات کے بنا پر کام روکنا پڑا تھا۔
ان شاءاللہ شاہراہِ عشقِ حسینی کمیٹی اور قوم کے نوجوان ایک بار پھر عزاداروں کو سہولت فراہم کرنے اور ادھورے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پھر سے پر عزم ہیں۔
لہذا
آپ تمام صاحب ثروت مؤمنین اور ارباب اختیار سے دل کھول کر مالی تعاون کی پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ اپنے خیرات و صدقات اور روزِ عاشوراء کی تنخواہوں کے ذریعے تعاون کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

بینک الحبيب- Al Habib
صراط حسین
اکاؤنٹ نمبر:
PK73BAHL 2061- 0981-001093-01-0

ایزی پیسہ Easy Paisa
میناد علی Minad Ali
03369040685

#شاہراہِ_عشقِ_حسینی_کمیٹی

اربعین ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام کیلئے آنے والے تمام زائرین محترم کے نام ایک اہم پیغام!   21 اگست 2024 بمطابق 15...
24/08/2024

اربعین ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام کیلئے آنے والے تمام زائرین محترم کے نام ایک اہم پیغام!

21 اگست 2024 بمطابق 15 صفر المظفر 1446ھ آنے والے ایام اربعین میں سفرِ عشق کے حوالے سے لانڈوکہ کے مقام پر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے کمیٹی اور تنظیموں کے ذمہ دار افراد کی ایک اہم اور انتہائی ضروری میٹینگ منعقد ہوئی تھی۔

میٹینگ میں سفرِ عشق کے حوالے سے آنے والے زائرین کے لئے چند اہم ہدایات جاری کی گئیں۔

1- کسی بھی قسم موٹر سائیکل، گاڑی، کو سفرِ عشق کے روٹ (کریز براستہ سنہ/ خینصار ٹو کلایہ /درہ مانی خیل) پر آنے جانے کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی۔

2-صبح اذانِ فجر سے پہلے خواتین کو سفرِ عشق پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

3- سفرِ عشق کے دوران ہر قسم کی ویڈیو ریکارڈنگ پر سختی سے پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں ریکارڈنگ کرنے والے کا مبائل/ کیمرہ ضبط کیا جائے گا جو قابل واپسی نہ ہوگا۔

4- سفرِ عشق کے دوران زائرین محترم اپنے ساتھ اپنی ضرورت کی سامان/ میڈیسن ہمراہ لاسکتے ہیں۔

5- زائرین کو سفر عشق کے دوران کسی قسم کی مشکلات ہوں تو وہ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ والے بروقت آپ کی امداد کریں گے۔

نوٹ: دوران سفرِ عشق نشہ کرنے، غیر اخلاقی اور غیر اسلامی حرکات سے گریز کریں خاص کر خواتین اسلامی حجاب کا خیال رکھیں۔

آخر میں ہم جملہ زائرین سے دست بستہ التماس کرتے ہیں کہ انتظامیہ اور سیکیورٹی والوں کے ساتھ مکمل تعاون فرمائیں۔

انتظامیہ سے ان نمبرز پہ رابطہ کرسکتے ہیں۔

حسینی فیڈریشن کریز:

سریر سید 03348262528/ 0925537041

جدید علی 03439250204/ 0922225991

علمدار فیڈریشن درہ مانی خیل:

نعیم علی 03331598371/ 03139122851

صراط حسین صوبیدار 03068071257

یونس علی 03038523793

جاوید علی 03086881010

انوریہ فیڈریشن کلایہ:

سید شعیب حسین 03319222005/ 03439222005

سید نور جمال 033175192996

والسلام
از جانب: کمیٹی۔

21/08/2024

گیارھویں دن جوانوں نے لانڈوکہ ٹاپ سے سنہ کی طرف پکی سڑک کی صفائی کی اور جگہ جگہ مختلف جڑی بوٹیوں کو بہترین انداز میں سیٹ کیا۔

اربعین امام حسین علیہ السلام کیلئے آنے والے تمام زائرین محترم کے نام ایک اہم پیغام!  آج بمورخہ 21 اگست 2024 بمطابق 15 صف...
21/08/2024

اربعین امام حسین علیہ السلام کیلئے آنے والے تمام زائرین محترم کے نام ایک اہم پیغام!

آج بمورخہ 21 اگست 2024 بمطابق 15 صفر المظفر 1446ھ بمقام لانڈوکہ ٹاپ
اربعین حسینی میں سفرِعشق میں زائرین کے لئے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ کمیٹی کے زیر نگرانی مختلف تنظیموں جس میں انوریہ فیڈریشن کلایہ، علمدار فیڈریشن درہ مانی خیل، حزب اہل بیت احمد خیل، ضامن فیڈریشن درگئی، حسینی فیڈریشن کریز کے اراکین نے شرکت کی۔

میٹینگ میں سفرِ عشق کے حوالے سے آنے والے زائرین کے لئے چند اہم ہدایات جاری کی گئیں۔

1- کسی بھی قسم موٹر سائیکل، گاڑی، کو سفرِ عشق کے روٹ (کریز براستہ سنہ/ خینصار ٹو کلایہ /درہ مانی خیل) پر آنے جانے کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی۔

2-صبح اذانِ فجر سے پہلے خواتین کو سفرِ عشق پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

3- سفرِ عشق کے دوران ہر قسم کی ویڈیو ریکارڈنگ پر سختی سے پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں ریکارڈنگ کرنے والے کا مبائل/ کیمرہ ضبط کیا جائے گا جو قابل واپسی نہ ہوگا۔

4- سفرِ عشق کے دوران زائرین محترم اپنے ساتھ اپنی ضرورت کی سامان/ میڈیسن ہمراہ لاسکتے ہیں۔

5- زائرین کو سفر عشق کے دوران کسی قسم کی مشکلات ہوں تو وہ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ والے بروقت آپ کی امداد کریں گے۔

نوٹ: دوران سفرِ عشق نشہ کرنے، غیر اخلاقی اور غیر اسلامی حرکات سے گریز کریں خاص کر خواتین اسلامی حجاب کا خیال رکھیں۔

آخر میں ہم جملہ زائرین سے دست بستہ التماس کرتے ہیں کہ انتظامیہ اور سیکیورٹی والوں کے ساتھ مکمل تعاون فرمائیں۔

انتظامیہ سے ان نمبرز پہ رابطہ کرسکتے ہیں۔

حسینی فیڈریشن کریز:

سریر سید 03348262528/ 0925537041

جدید علی 03439250204/ 0922225991

علمدار فیڈریشن درہ مانی خیل:

نعیم علی 03331598371/ 03139122851

صراط حسین صوبیدار 03068071257

یونس علی 03038523793

جاوید علی 03086881010

انوریہ فیڈریشن کلایہ:

سید شعیب حسین 03319222005/ 03439222005

سید نور جمال 033175192996

والسلام
از جانب: کمیٹی۔

Address

Https://earth. App. Goo. Gl/?apn=com. Google. Earth&isi=293622097&ius=googleearth&link=https%3a%2f%2fearth. Google. Com%2fweb%2f%4033. 72400205, 71. 02510437, 2031. 60706632a, 276. 32123041d, 35y, 105
Hangu
29362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہراہ عشق حسینی- لانڈوکہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share