Salih KhaN OrakZai

Salih KhaN OrakZai for entertainment and Enjoy our life

16/07/2024

ɢʀᴏᴡɪɴɢ ʏᴏᴜʀ ᴏᴡɴ ꜰᴏᴏᴅ ɪꜱ ʟɪᴋᴇ ᴘʀɪɴᴛɪɴɢ ʏᴏᴜʀ ᴏᴡɴ ᴍᴏɴᴇʏ 🫶

اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا۔۔کمزور ہونے کی نہیں بلکہ خاندانی ہونے کی دلیل ہے!!🌹🤝🤝
21/02/2022

اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا۔۔کمزور ہونے کی نہیں بلکہ خاندانی ہونے کی دلیل ہے!!
🌹🤝🤝

19/12/2021

تحصیل کونسل ہنگو
55پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج
آزاد امیدوار عامر غنی 7748ووٹون کے ساتھ پہلے نمبر
جے یو آئی کے حافظ قاسم 6815 کے دوسرے
پی ٹی آئی کے نور آواز 3237 تیسرے نمبر پر

مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر،وہ ڈوبنے والے کوہاتھ بڑھاکراس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،لیکن وہ پانی ٹھنڈا کرنے کے لئ...
08/12/2021

مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر،
وہ ڈوبنے والے کوہاتھ بڑھاکراس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،
لیکن وہ پانی ٹھنڈا کرنے کے لئے تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے..
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں ........ دوسروں پر حد سے زیادہ اعتماد کرنے سے بچو -

14/11/2021

صبح کے اجالوں میں ڈھونڈتا ہوں تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب ۔۔۔ خواب ہوتے ہیں

کھیل ہار جیت کا حصہ ہے ہمیں چاہئے کہ ہر حال میں اپنے ملک کا اور کرکٹ ٹیم کا سپورٹ کرتے رہینگے  اللہ تعالٰی ہمارا ملک پاک...
13/11/2021

کھیل ہار جیت کا حصہ ہے ہمیں چاہئے کہ ہر حال میں اپنے ملک کا اور کرکٹ ٹیم کا سپورٹ کرتے رہینگے اللہ تعالٰی ہمارا ملک پاکستان ہمیشہ سلامت رکھے (آمین یا رب )

❤️

31/07/2021

زندگی میں ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ کی وجہ کسی دوسرے انسان کو کوئی فائدہ پہنچ جائے۔
۔
❤️

21/07/2021

Brothers are like glue” they stick together.”





#الحمدلله

05/07/2021

روشنی کی امید رکھو'لیکن امیدوں پر زندگی بسر نہ کرو
🖤❤️

12/06/2021

.✨🌸🖤🥀"-
کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں بے انتہا توجہ ، پیار ، اعتماد ، عزت ،احترام اور خلوص دینے کے باوجود اپنے نہیں ہوتے ۔ 🔥

Address

Hangu

Telephone

+923361909720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salih KhaN OrakZai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salih KhaN OrakZai:

Share