Al Awan builders

Al Awan builders Home design and construction services Architectural designers
Construction �
Interior design studio

ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں ب...
17/04/2022

ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں بھلے کام انکو صحیح کرنا آتا ہو یا نہیں۔
جو لوگ professional ہیں اور نیک نیتی کی بنا پہ کنسٹرکشن کا کام اچھے طریقے سے کرتے ہیں اُنکو اکثر ignore کیا جاتا ہے جب وجہ پوچھی جاتی ہے تو جواب ملتا ہے کہ آپکے ریٹس زیادہ تھے اسلئیے آپکو کام نہیں دیا گیا فُلاں ٹھیکیدار کو دے دیا۔ پھر جب اکثر ایسے لوگوں کو ٹھیکیدار کوالٹی آف ورک میں پریشان کرتے ہیں کالمز dislocate ہو جاتے ہیں یا deflection of beams کا مسلہ ہوتا ہے یا seapage اور leakage کا مسلہ بنتا ہے steelمیں چوری ہوتی ہے یا کالمز، بیم یا سلیب میں شٹرنگ کھلنے کے بعد steel exposed ہوتا ہے تو یہی لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ کاش ریٹ زیادہ والے (professional ) کو ہی کام دے دیتے کم ازکم اتنا نقصان تو نہ ہوتا پھر اپنی جیب سے پیسے لگا کر یہ لوگ گھر کے defective ورکس کو ٹھیک کرواتے ہیں پھر بھی بیسیوں غلطیاں ہوتی ہیں جنکا سدِ باب کرنا دشوار نظر آتا ہے۔
کنسٹرکشن کا کام professional لوگوں سے کروائیں تاکہ دھوکہ بازی اور غلطیوں سے بچ سکیں اپنے گھر کو ایسے لوگوں کو تعمیر مت کرنے دیں جنکو کنسٹرکشن کے قوانین اور انجنیرنگ کے اُصولوں کا ہی نہیں
تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر کام اچھا ہوگا کوالٹی کنسٹرکشن ہو گی تو ریٹ کُچھ زیادہ ہوگا۔
ہماری فرم انتہائ مناسب ریٹس پر کنسٹرکشن کا کام کرتی ہے.
آپ بھی اگر quality construction چاہتے ہیں اور مناسب ریٹس پر کنسٹرکشن کا کام چاہتے ہیں تو نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
contact
03335067678

22/03/2022
Home 🏡 designing and construction contact 0333-5067678Kpk
05/02/2022

Home 🏡 designing and construction
contact 0333-5067678
Kpk

Under constructions
28/01/2022

Under constructions

90% + complete work
23/01/2022

90% + complete work

Al awan builder
22/01/2022

Al awan builder

Home 🏠 Designing And construction
22/01/2022

Home 🏠 Designing And construction

Al Awan builders work
22/09/2021

Al Awan builders work

وینٹی
28/05/2021

وینٹی

16/05/2021

Address

Haripur

Telephone

+923335067678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Awan builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Awan builders:

Share