27/09/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بہت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ مرخوم چوہدری اللہ دتہ کی زوجہ صاحبہ اشفاق بھائی زین بھائی اور احسن بھائی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ دن 11 بجے کہکہ عید گاہ میں ادا کیا جاے گا
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😭🤲