19/02/2026
*رمضان مبارک* 🌙
دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہماری زندگیوں میں رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، تقویٰ اور اخلاص کی دولت عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین۔
Regards
Zuliqar Ali & Co