27/04/2026
27-04-2026
*گندم|WHEAT*🔥🆙
گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3550-3580
چکی کوالٹی مال=3650-3750
اس پر فی من 100 روپے خرچہ بھی ہے
آرائیوال:8000 بیگ مال سارا بک گیا ھے چکی کوالٹ ڈیمانڈ زیادہ ھے