Sheikh Cotton Factory & Allied Industries pvt ltd.

Sheikh Cotton Factory & Allied Industries pvt ltd. (Official) Sheikh Cotton Factory and Allied Industries Private Limited Harunabad Pakistan 🇵🇰

20/03/2026
🌿 شیخ کاٹن فیکٹری —  سرسوں آئل مل 🌿 الحمدللہ 🤍ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ Sheikh Cotton Factory & Al...
11/03/2026

🌿 شیخ کاٹن فیکٹری — سرسوں آئل مل 🌿

الحمدللہ 🤍

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ Sheikh Cotton Factory & Allied Industries کی جانب سے آج باضابطہ طور پر سرسوں آئل مل اور سرسوں کھل یونٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک خالص، معیاری اور بہترین سرسوں کا تیل اور اعلیٰ کوالٹی سرسوں کی کھل فراہم کی جائے جو صحت اور مویشیوں کی خوراک کے لیے بہترین ہو۔

اگر آپ کو خالص سرسوں کا تیل یا سرسوں کی کھل درکار ہو تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

آپ کی دعاؤں اور اعتماد کے منتظر۔*Sheikh Cotton Factory & Allied Industries

رابطہ نمبر
شیخ زاہد
03053010042
03336306644
شیخ شاہد
03336312631
03218807005

To all Muslims across globe 🌍 🌙
18/02/2026

To all Muslims across globe 🌍 🌙

22/07/2025

آج ماشاءاللّٰہ شیخ کاٹن فیکٹری اینڈ الائیڈ انڈسٹری، ہارون آباد
کی باقاعدہ اوپننگ ہےاور کپاس کی پرچیز شروع کردی ہے

ہم دعاگو ہیں کہ

اللّٰہ تعالیٰ اس کاروبار میں بے پناہ ترقی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین

کپاس نے جنوبی پنجاب کے کتنے ہی کسانوں کا معیار زندگی بلند کیا، بہت سوں کو غربت سے نکالا۔ یہ نقدآور فصل کسانوں، ٹیکسٹائل ...
04/07/2025

کپاس نے جنوبی پنجاب کے کتنے ہی کسانوں کا معیار زندگی بلند کیا، بہت سوں کو غربت سے نکالا۔ یہ نقدآور فصل کسانوں، ٹیکسٹائل انڈسٹری اور ایکسپورٹ سیکٹر سبھی کے لیے سونا مانی جاتی تھی لیکن اب یہ خود کسمپرسی کے عالم میں ہے۔
تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس سال پنجاب کے کسانوں نے 31 لاکھ 26 ہزار ایکڑ پر کپاس کاشت کی ہے۔ اتنے کم رقبے پر کپاس 60 سال قبل کاشت ہوا کرتی تھی جب اس کے عروج کی کہانی ابھی اپنی ابتدائی منزلوں پر تھی۔ پندرہ سال پہلے تک یہ اس سے دوگنا رقبے پر کاشت ہوا کرتی تھی۔
کپاس کے زوال کا ذمہ دار کون ہے؟

اپنی رائے ضرور دیں۔

Very Good initiative
23/03/2025

Very Good initiative

Oil Market Update ⬆️
30/11/2024

Oil Market Update ⬆️

Address

Harunabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923336312631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Cotton Factory & Allied Industries pvt ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Cotton Factory & Allied Industries pvt ltd.:

Share