Shama Commercial Association of Trade & Industry hyderabad

Shama Commercial Association of Trade & Industry hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shama Commercial Association of Trade & Industry hyderabad, Commercial & Industrial, Shama Commercial Area, Hyderabad.

02/04/2026
16/03/2026

شمع کمرشل ایسوسی ایشن اینڈ ٹریڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز علی راجپوت وویگر میمبران کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی 227 فیملیز کے 760 مستحق بچوں اور بچیوں میں عید گفٹ تقسیم کیے گۓ ( ایک بچے کے باکس میں شوز ۔کپڑے ۔گھڑی۔چشمہ۔ہیٸر کلپ . پرس وغیرہ شامل ہیں)

10/11/2025
25/09/2025
شمع کمرشل ایسوسی ایشن اینڈ ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیدارن کا ہیسکو حیدراباد  سی او سے ملاقات شمع کمرشل  غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ...
25/08/2025

شمع کمرشل ایسوسی ایشن اینڈ ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیدارن کا ہیسکو حیدراباد سی او سے ملاقات شمع کمرشل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ کے حوالے سے بات چیت

11/08/2025
حیدراباد(               ) شمع کمرشل ایسوسی ایشن اینڈ ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیدارن کا ایک ہنگامی اجلاس چئیرمین جاوید احمد خل...
04/08/2025

حیدراباد( ) شمع کمرشل ایسوسی ایشن اینڈ ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیدارن کا ایک ہنگامی اجلاس چئیرمین جاوید احمد خلجی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز علی راجپوت نائب صدر اشفاق احمد جنرل سیکریٹری نواب الدین قریشی اور ممبر حیسکو کمیٹی رضوان احمد نے بھی شرکت کی اجلاس سے جاوید احمد خلجی نے صدارتی خطاب کرتے ہوۓ کہاکہ حیسکو ریکوری کے حامل علاقوں کو لوڈشیڈنگ فری فیڈر سے بجلی فراہم کرہا ہے جو بلاشبہ ایک اچھا عمل ہے تاہم شمع کمرشل ایریاء جہاں ایک سو سے زائد چھوٹی بڑی انڈسٹریز کام کررہی ہیں اور ہزاروں افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنے کا ایک موثر ذریعہ ہے شمع کمرشل ایریاء سے حیسکو ریکارڈ کے مطابق 65 فیصد جبکہ ایسوسی ایشن کے مطابق صد فیصد ریکوری ہونے کے باوجود انڈسٹریل ایڑیاء کو لوڈ شیڈنگ سے مشتشنی قرار نہیں دیا جارہا بلکہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پابندی سے جاری جس جانب حیسکو حکام کی بار بار توجہ مبذول کرانے کے باوجود شمع کمرشل ایریاء کو لوڈشیڈنگ فری نہیں کیا جارہا جاوید خلجی نے کہاکہ لیاقت کالونی میں کام کرنے والے چار فیڈرز جن میں اولڈ لیاقت کالونی نیو لیاقت کالونی فردوس اور قائد اباد فیڈرز شامل ہیں ان میں سب سے زیادہ اولڈ لیاقت کالونی فیڈر جو کہ شمع کمرشل ایریاء پر مشتمل ہے حیسکو کو سب سے زیادہ ریونیو حاصل ہوتا ہے جاوید خلجی نے کہاکہ حیسکو حکام نے حیدراباد میں ریکوری کے حامل علاقوں کو لوڈشیڈنگ فری کی طرز پر شمع کمرشل ایریاء کو بھی لوڈشیڈنگ فری نہ کیا تو احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائیگا حیسکو حکام سوتیلی ماں کا سا رویہ فوری ترک کریں اجلاس سے صدر اعجاز علی راجپوت نے کہاکہ ایسوسی ایشن نےشمع کمرشل ایریاء کو صد فیصد ریکوری کے باعث لوڈ شیڈنگ فری کرنے کے حوالے سے حیسکو حکام سے متعدد بار رابطے کئیے افسران کے پاس لولی پاپ دینے کے سواء کچھ بھی نہیں شمع کمرشل ایریاء میں قائم انڈسٹریز میں ہزاروں مزدور باعزت روزگار حاصل کررہے ہیں جنرل سیکریٹری نواب الدین قریشی نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کے باعث پیدا واری صلاحیتیں متاثر ہورہی ہیں وہاں دوسری جانب لاگت میں بھی اضافہ ہورہا ہے انہوں نے کہاکہ دیگر علاقوں کی طرح شمع کمرشل ایریاء کو صد فیصد ریکوری کے مطابق لوڈشیڈنگ فری فیڈر سے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ تاکہ فیکٹری مالکان کو ذہینی اذیت اور ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جاۓ

15/04/2025

شمع کمرشل انڈسٹری کی لاہٹ کی سپلائی ھالا ناکہ گریڈ سےبندکردی گئی ہفتہ میں ایک بار 6گنٹھےسے 8گنھٹے فیڈر بند

15/03/2025

شمع کمرشل ایریا گیس کی لیکیج کی وجہ سے اگ لگ گئی ہے

Address

Shama Commercial Area
Hyderabad
71000

Telephone

+923332603984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama Commercial Association of Trade & Industry hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shama Commercial Association of Trade & Industry hyderabad:

Share