20/02/2026
صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھرپورالفاظ میں تعریف
شہبازشریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ان سے جنگ کے دوران تعلقات مضبوط ہوئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت اعلیٰ سپہ سالاراور ٹف فائٹر ہیں مجھے ٹف فائٹربہت پسند ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ان سے جنگ کے دوران تعلقات مضبوط ہوئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت اعلیٰ سپہ سالاراور بہترین فائٹر ہیں مجھے فائٹربہت پسند ہیں...
شہبازشریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ان سے جنگ کے دوران تعلقات مضبوط ہوئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت اعلیٰ سپہ سالاراور ٹف فائٹر ہیں مجھے ٹف فائٹربہت پسند ہیں۔امریکی صدر ڈ....