Sehrish Fatima

Sehrish Fatima ✌️

06/04/2024
Celebrating the visionary leader behind Khudmukhtar Social Welfare Organization!Our founder, Ms. Anosh Khan honored with...
12/03/2024

Celebrating the visionary leader behind Khudmukhtar Social Welfare Organization!
Our founder, Ms. Anosh Khan honored with Special Award 2024 from Everest Event Production Presents on International Women's Day, a testament to her impactful contributions. "

عالم اسلام کو رمضان مبارک 🌙رمضآن کے بابرکت اور مقدس مہینے کی آمد مبارک ہو۔ اللہ سبحان تعالٰی پاکستان اور آپ کے خاندان کو...
12/03/2024

عالم اسلام کو رمضان مبارک 🌙

رمضآن کے بابرکت اور مقدس مہینے کی آمد مبارک ہو۔ اللہ سبحان تعالٰی پاکستان اور آپ کے خاندان کو رمضان کی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے, صحت، تندرستی، عمر درازی خوشیاں، امن اور برکت عطا فرمائے۔ آمین

23/02/2024

We are thrilled to announce the upcoming first public session on "Freelance Kickstart: Ignite Your Freelancing Journey" at the Szabist Zabtech Hyderabad campus hosted by the Khudmukhtar Social Welfare Organization.

2024 تبدیلی کا سال خوددار پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے ہمارا لیڈر، ہمارا فرض ہے کہ 8 فروری کو بلے پر ٹھپہ لگا کر اپنے لیڈر ع...
03/01/2024

2024 تبدیلی کا سال
خوددار پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے ہمارا لیڈر، ہمارا فرض ہے کہ 8 فروری کو بلے پر ٹھپہ لگا کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو سرخرو کروائیں

السلام علیکم میں بے حد مشکور  ہوں مرکز کی صدر کنول شوزب صاحبہ اور مرکز جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین اور سندھ کی صدر سرینہ ع...
03/01/2024

السلام علیکم میں بے حد مشکور ہوں مرکز کی صدر کنول شوزب صاحبہ اور مرکز جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین اور سندھ کی صدر سرینہ عدنان ،جنرل سیکرٹری کنول اعجاز کی کہ انھوں مجھے ڈویژن ڈپٹی جنرل سیکیٹری کے عہدے پہ نامزد کیا اور اس قابل سمجھا میں اپنا کام اور زمہ داری کو پورے طریقے سے سر انجام دینے کی پوری کوشش کروں گی انشاء الله اور پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے لیے ہمیشہ ڈٹ کر کھڑی رہوں گی انشاء الله.
سحرش فاطمہ

03/01/2024

"میرا بھائی دہشتگردی کی جنگ میں شہید ہو چکا ہے، میں شہید کی بہن ہوں۔ میں نے اپنے بھائی کی لاش اٹھائی ہے، ہم شہیدوں بےحرمتی کیسے کر سکتے ہیں؟"
رہنما تحریک انصاف زرتاج گل وزیر

مورخہ 26نومبر2023سنینر رہنما اور ایچ ایم سی میمبر ڈاکٹرصدف شیخ اپنی ٹیم کے ہمراہ ایچ ایم سی میمبر سمینہ کے گھر انکی عیاد...
28/11/2023

مورخہ 26نومبر2023سنینر رہنما اور ایچ ایم سی میمبر ڈاکٹرصدف شیخ اپنی ٹیم کے ہمراہ ایچ ایم سی میمبر سمینہ کے گھر انکی عیادت کرنے پہنچیں جو کے کافی عرصے سے پاوں میں موچ آجانے کی وجہ سے علیل تھیں اس موقع پر ایچ ایم سی میمبر مدیحہ زیدی ،شمائلہ، ٹی ایم سی میمبر سحرش فاطمہ ۔ انوش خان ۔ سمرین نور ،ہما، ۔ فہمیدہ ۔ فرحت موجود تھیں اور دیگر نٸ خواتین کی پی ٹی أٸ میں شمولیت بھی کی گٸ اور اس بات کا عظم کیا گیا کہ ہم سب عمران خان صاحب کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہینگے أنشاللہ

پی ٹی آئ  کی سینیئر رہنما اور ایچ ایم سی کی میمبر ڈاکٹر صدف شیخ ، ٹی ایم سی میمبر سحرش فاطمہ، ثمرین نور۔انوش خان، فرحت،ر...
26/11/2023

پی ٹی آئ کی سینیئر رہنما اور ایچ ایم سی کی میمبر ڈاکٹر صدف شیخ ، ٹی ایم سی میمبر سحرش فاطمہ، ثمرین نور۔انوش خان، فرحت،راویہ نے
نجمہ کے والدہ ، انیلا زیدی کی بہن اور شگفتہ شیخ کے بھائی جو کچھ دن پہلے رضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے آج ان کے اصال ثواب کے لیے ان کے گھروں پر گئیں اور دعا کی اللہ تعالی مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
آمین

‏ظلم کی یہ رات ڈھل جائے گی ، وطن سے وفا کے یہ مجرم قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے‎
26/11/2023

‏ظلم کی یہ رات ڈھل جائے گی ، وطن سے وفا کے یہ مجرم قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے

Address

Hyderabad

Telephone

+923002449333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehrish Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehrish Fatima:

Share