Kismat Construction Isa Khel

Kismat Construction Isa Khel construction

09/09/2022
السلام علیکم بھائیو دوستو ہمارے پاس گھوڑی بڑی بھٹے باس ہاتھ ریڑھی کو پرے بیلچا  کائی گھنٹی اور شیٹرینگ کا سامان کرائے پر...
07/09/2022

السلام علیکم بھائیو دوستو ہمارے پاس گھوڑی بڑی بھٹے باس ہاتھ ریڑھی کو پرے بیلچا کائی گھنٹی اور شیٹرینگ کا سامان کرائے پر موجود ہیں ہیں رابطہ نمبر 03043252282

Masti majdur plumber electrician ki zaroorat mein humse raabta Karen mobile number      0304 325 2282
07/09/2022

Masti majdur plumber electrician ki zaroorat mein humse raabta Karen mobile number 0304 325 2282

*کنسٹرکشن کا کام پروفیشنل کنٹریکٹرز کوہی دیں*اس سے پہلے اس موضوع پہ کئی مرتبہ لکھ چُکا ہوں۔ کہ ہمارے کلائینٹ حضرات پیسے ...
29/08/2022

*کنسٹرکشن کا کام پروفیشنل کنٹریکٹرز کوہی دیں*
اس سے پہلے اس موضوع پہ کئی مرتبہ لکھ چُکا ہوں۔ کہ ہمارے کلائینٹ حضرات پیسے بچانے کے لئیے ایسے لوگوں کو کنسٹرکشن کا کام دیتے ہیں جو پراجیکٹ کی ستیاناسی کر دیتے ہیں۔ بعد میں انکو احساس ہوتا ہے کہ کسی Professional contractor کو کام دے دیتے لیکن اس وقت پانی سر سے گُزر چُکا ہوتا ہے پراجیکٹ defective works کا شکار ہو چُکا ہوتا ہے۔ کئی مرتبہ تاکیداً سمجھانے کے باوجود بھی Clients کی یہی کوشش ہوتی ہے کوئ سستا ٹھیکیدار مل جائے تو خُُوب برکتیں سمیٹ لیں۔ پھر جو برکتیں اُنکو حاصل ہوتی ہیں انکا نیچے کی تصاویر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
چند دن پہلے میرے ایک دوست نے کہا کہ ایک پراجیکٹ پہ آپکو لیکر جانا ہے میں انکے ساتھ چلا گیا۔ جب پراجیکٹ پہ پہنچا تو اسکی حالت دیکھ کر تعجب ہوا کہ کوالٹی کا نام و نشان تک نہ تھا۔ جگہ جگہ Honey combing نظر آ رہی تھی۔ بعض جگہ سے شٹرنگ کُھلی ہوئ تھی۔ بعض جگہ سے کنکریٹ میں سے سٹیل بالکل واضح نظر آ رہا تھا۔ بعض جگہ پر bleeding نظر آ رہی تھی۔ تو میں نے اپنے دوست سے پُوچھا کہ کیا اس پراجیکٹ پہ کوئ انجنئیر ہے۔ تو انہوں نے کہا بالکل ہے لیکن مالک نے کسی professional contractor کو کام نہیں دیا ہوا۔ بلکہ شٹرنگ کا کام کسی کو دیا ہے سٹیل کا کسی کو اور concrete pouring ورک کسی سے کرواتے ہیں۔ جب انکو پیسے نہیں ملتے وقت پر وہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں پھر کوئ اور پارٹی آ جاتی ہے کام کے لئیے۔ شٹرنگ والے کے علاوہ کوئ بھی شروع سے لیکر ابھی تک ادھر نہیں رُکا۔ شٹرنگ والے سے بات کی۔ اُس نے کہا صاحب میرا کیا قصور ہے جب مارکیٹ میں Rs. 40/ Sft ریٹ چل رہا ہو اور آپکو Rs.30/Sft ریٹ پہ کام کرنا پڑے تو کیا آپ کوالٹی پہ توجہ دیں گے؟ 4 سال سے یہ پراجیکٹ شروع ہے اور نہ مجھے یہ لوگ میرا سامان اُٹھانے دیتے ہیں نہ کہیں اور کام کرنے دیتے ہیں اور پیسوں کے لئیے ایک ایک کی منت کرنی پڑتی ہے اسلئیے ہم لوگ بھی بس ٹوٹل پورا کرنے کے لئیے لگے ہوئے ہیں۔ اب آکر انہوں نے 4 سال بعد میرا ریٹ مارکیٹ کے مطابق کیا ہے۔ انکو بھی سوچنا چاہئیے کہ اگر مجھے کُچھ نہیں بچے گا تو میں کیسے کوالٹی کا خیال رکھوں گا؟؟
افسوس ہے کہ ایک پراجیکٹ کی قیمت اگر 10 کروڑ ہے اسکو اگر گلی سے گذرنے والے کسی مستری مزدور یا Non professional ٹھیکیدار کے حوالے کر دیا جائے گا تو وہ اسکا کیا حشر کریں گے ذرا سوچیں۔پھر ان لوگوں کو رُلا رُلا کر پیمنٹ کی جائے تو وہ کتنے رنجیدہ ہونگے اور مالکوں سے کتنے ناراض ہونگے؟ یقیناً وہ ایک ایک ظلم کا بدلہ اسی طرح لیں گے جو تصویریں چیخ چیخ کر بیان کر رہی ہیں۔ اسلئیے تمام Clients کو یہی مشورہ ہے کہ اپنا کام کسی professional contractor کو دیں تاکہ defective works اور بہت سی دوسری غلطیوں سے بچا جا سکے۔
مزید تفصیل کے لئیے یا کنسٹرکشن سے متعلق رہنمائ کے لئیےکسی بھی وقت نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Muhammad shoaib
A2Z Engineering Solutions
03043252282 (whatsapp)
03465156365
03065429079

21/08/2022
05/08/2022

I'm happy 😁

Address

Isa Khel

Telephone

+923043252282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kismat Construction Isa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share