Cool Products

Cool Products we have innovative solutions for all your constructional and housing related needs.

09/04/2026

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت

07/04/2026

کیا آپ کی چھت میں بھی کریکس ہیں اور ان سے پانی اندر کمرے میں ٹپکتا ہے ؟
اگر آپ کی چھت میں بھی سیم ہے تو ابھی رابطہ کریں اور حاصل کریں اس کا بہترین اور سالہا سال کا آزمودہ حل
ملک بھر میں ڈیلیوری کر لئے کال یا وٹس ایپ کریں
0300 6786890

گرمی آ رہی ہے... تعارف ہو جائے؟ ☀️🏠​پچھلے چند ماہ میں بہت سے نئے دوست ہمارے ساتھ فیس بک پر جُڑے ہیں۔ پرانے احباب تو ہمار...
09/02/2026

گرمی آ رہی ہے... تعارف ہو جائے؟ ☀️🏠
​پچھلے چند ماہ میں بہت سے نئے دوست ہمارے ساتھ فیس بک پر جُڑے ہیں۔ پرانے احباب تو ہماری خدمات سے واقف ہی ہیں، لیکن نئے ساتھیوں کے لیے ایک تفصیلی تعارف ضروری ہے— کیونکہ جب سورج آگ برسانا شروع کرتا ہے، تو سب سے پہلے ہمیں ہی یاد کیا جاتا ہے! 🐊
​الحمدللہ، فخر کے ساتھ یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ
پاکستان میں ہیٹ پروفنگ کے بانی و موجد
پروفیسر منور احمد ملک صاحب کی کمپنی سوبر ٹیکنالوجیز 1996 سے پاکستان میں ہیٹ پروفنگ پروڈکٹس بنانے والی پہلی کمپنی ہے۔
وہ نام ہے جس نے 1996 میں پاکستان میں ہیٹ پروفنگ متعارف کرائی۔ یعنی جب ہماری مارکیٹ میں ہیٹ پروفنگ کا نام و نشان نہ تھا، ہم تب سے گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کی پروڈکٹس بنا رہے ہیں۔

​ہماری سروسز آپ کے لیے کیوں ضروری ہیں؟

​یہ صرف مارکیٹنگ نہیں، بلکہ 28 سالہ تجربے اور درست ٹیکنالوجی کا نچوڑ ہے:
​✅ تپتی چھتوں کو ٹھنڈا رکھتی ہیں چھت کو گرم ہونے سے روکتی ہیں تاکہ گھر کے اندر سکون رہے۔
​✅ بجلی کے بل میں بچت کا باعث ہیں کمروں کا درجہ حرارت کم ہونے سے اے سی پر بوجھ کم پڑتا ہے۔
​✅ واٹر پروفنگ کا سکون بھی بارشوں میں چھت کی لیکیج اور سیپیج کا مکمل خاتمہ۔
​✅ صحت کی حفاظت اور بچوں اور بزرگوں کو ہیٹ اسٹروک اور پنکھوں کی گرم ہوا سے بچاؤ۔

​مستقل حل چاہئے یا عارضی حل درکار ہے ؟ انتخاب آپ کا!

​ہم ہر ضرورت اور بجٹ کے مطابق کسٹمائزڈ حل پیش کرتے ہیں:
​لائف ٹائم گارنٹی (مستقل حل): جب تک مکان سلامت ہے، چھت سے تپش نیچے نہیں آئے گی۔
​عارضی حل: ان دوستوں کے لیے جو 2 سے 4 سال تک کے لیے ریلیف چاہتے ہیں۔

​آئیے، اس گرمی کو شکست دیں!
​اگر آپ ہر سال "نئے تجربات" کر کے تھک چکے ہیں اور ایک آزمودہ حل چاہتے ہیں، تو ہم حاضر ہیں۔ 1996 سے مطمئن کسٹمرز کی ایک طویل فہرست ہمارے معیار کی گواہ ہے۔

​مفت مشاورت کی سہولت:

اپنی چھت کی گرمی یا لیکیج سے پریشان نہ ہوں، ابھی ہم سے رابطہ کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
​ ابھی کمنٹ میں ہمیں بتائیں👇
​آپ کی چھت کا سائز کیا ہے؟
​آپ کی لوکیشن (شہر) کیا ہے؟
​چھت کی موجودہ کنڈیشن (ٹائل، کنکریٹ یا لیکیج) کیا ہے؟
اور بہترین مشورہ مفت حاصل کریں

​گرمی ہر سال آتی ہے، لیکن اس کا مستقل حل صرف ہمارے پاس ہے۔ 🧊✨

مزید معلومات اور پاکستان بھر میں ڈیلیوری کے لئے کال یا وٹس ایپ کریں
0300 6786890

01/02/2026

سولر چپس لائف ٹائم گارنٹی
ہیٹ پروفنگ واٹر پروفننگ

ٹائلز لگائے آج 25 سال ہوں گئے ہیں آج بھی پروفیسر صاحب کا گھر ٹھنڈا ہے ۔کسی بھی پروڈکٹ کی کامیابی کی اس سے بڑی دلیل کیا ہ...
04/01/2026

ٹائلز لگائے آج 25 سال ہوں گئے ہیں آج بھی پروفیسر صاحب کا گھر ٹھنڈا ہے ۔
کسی بھی پروڈکٹ کی کامیابی کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی کہ اس کے استعمال کرنے والے 25 سال گزار کے بھی آج اس کی نہ صرف تعریف کررہے ہیں بلکہ اپنے اپنے حلقہ احباب میں اسے ریکیمنڈ بھی کررہے ہیں ۔
ڈی جی خان شہر سے کوئی بھی دوست پروفیسر صاحب سے جا کے مل کر ان کی اپنی زبانی فیڈبیک لے سکتے ہیں ۔
جب میں 2021 میں ان سے ملا تو وہ چونکہ ڈگری کالج ڈی جی خان کے ایکٹنگ پرنسپل تھے تو انہوں نے ویڈیو بنوانے سے تو معذرت کی لیکن اپنا فیڈبیک اپنے ہاتھ سے لکھ کر مجھے دیا اور کہا کہ جب میں ریٹائر ہو جاؤں تو تب آپ آنا میں پھر ویڈیو فیڈبیک بھی دوں گا 😊

الحمدللہ کسٹمرز کا اعتماد ہے کہ لوگ صرف ہماری فیس بک پوسٹ دیکھ کر ملک بھر سے لاکھوں روپے ہمیں ایڈوانس بھیج دیتے ہیں اور ہم انہیں سولر چپس سولر ٹائل یا سولر کوٹنگ جو بھی انہیں ضرورت ہو بھیج دیتے ہیں ۔

ان شاءاللہ اعتماد کا یہ رشتہ قائم رہے گا

مزید معلومات اور ملک بھر میں ڈیلیوری کے لئے کال یا وٹس ایپ کریں

0300 6786890

24/12/2025

سولر چپس (ٹھنڈی چپس ) 3 قسم کی ہوتی ہے
سپیشل کوالٹی 2800 روپے
سپر فیس 2300 روپے
اکانومی کلاس 1800 روپے

تمام اقسام کا بیگ جس کا وزن 40 کلوگرام ہوتا وہ پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتا ہے۔
تینوں اقسام میں فرق ان کی whitening shining کا ہوتا ہے اور 2800 اور 1800 میں ایک آدھ ڈگری کا ٹمپریچر کا فرق بھی ہوتا ہے ۔
تمام اقسام کی چپس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 3/4 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت مفت دستیاب ہوتی ہے.

مزید معلومات اور پاکستان بھر میں ڈیلیوری کے لئے کال یا وٹس ایپ کریں

0300 6786890

14/12/2025
14/12/2025

سولر چپس (ٹھنڈی چپس ) 3 قسم کی ہوتی ہے
سپیشل کوالٹی 2800 روپے
سپر فیس 2300 روپے
اکانومی کلاس 1800 روپے

تمام اقسام کا بیگ جس کا وزن 40 کلوگرام ہوتا وہ پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتا ہے۔
تینوں اقسام میں فرق ان کی whitening shining کا ہوتا ہے اور 2800 اور 1800 میں ایک آدھ ڈگری کا ٹمپریچر کا فرق بھی ہوتا ہے ۔
تمام اقسام کی چپس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 3/4 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت مفت دستیاب ہوتی ہے.

11/12/2025

سولر چپس (ٹھنڈی چپس ) 4 قسم کی ورائٹی ہے
سپیشل کوالٹی 2800 روپے
سپر فیس 2300 روپے
اکانومی کلاس 1800 روپے
لو کاسٹ 1300 روپے

تمام اقسام کا بیگ جس کا وزن 40 کلوگرام ہوتا وہ پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتا ہے۔
تینوں اقسام میں فرق ان کی whitening shining کا ہوتا ہے اور 2800 اور 1800 میں ایک دو ڈگری کا ٹمپریچر کا فرق بھی ہوتا ہے ۔
تمام اقسام کی چپس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 3/4 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت مفت دستیاب ہوتی ہے.
03006786890

آج مورخہ 16 نومبر 2025 سے سولر چپس کی نئی قیمتیں لاگو ہوں گی۔ملک بھر میں ڈیلیوری اور مزید معلومات کے لیے کال یا وٹس ایپ ...
16/11/2025

آج مورخہ 16 نومبر 2025 سے سولر چپس کی نئی قیمتیں لاگو ہوں گی۔
ملک بھر میں ڈیلیوری اور مزید معلومات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں
0300 6786890

29/10/2025

🌞 چھتوں کی لیکیج اور کریکس کا مکمل حل! 🌞
کیا آپ کی چھت میں بھی لیکیج ہوتی ہے؟
یا وقت کے ساتھ ساتھ چھت میں پرانا ہونے، ناقص میٹیریل یا دو چھتوں کے جوڑوں میں رہ جانے والے کریکس سے پانی رسنے لگتا ہے؟ 💧
فکر نہ کریں — اب یہ تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں صرف ہمارے سولر روف کوٹنگ سے! 🏠✨
یہ جدید کوٹنگ نہ صرف کریکس کو مکمل طور پر سیل کرتی ہے بلکہ پوری چھت پر لگانے سے چھت کو ہیٹ پروف بنا دیتی ہے، جس سے گرمی میں واضح کمی اور عمارت کے اندر ٹھنڈک کا احساس بڑھ جاتا ہے۔ ❄️
📹 ہم نے اس کے مکمل طریقہ کار کی ڈیمو ویڈیو شیئر کی ہے تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ یہ پروڈکٹ کس طرح مؤثر طریقے سے چھت پر لگائی جا سکتی ہے۔
👉 ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی چھت کو دیں نیا تحفظ، نئی جان!
📲 0300 6786890
سوبر ٹیکنالوجیز
📍 Behind Sindh Bank, Main Entrance PWD Colony Islamabad

#

18/10/2025

سولر چپس (ٹھنڈی چپس ) 3 قسم کی ورائٹی ہے
سپیشل کوالٹی 2500 روپے
سپر فیس 2000 روپے
اکانومی کلاس 1500 روپے

تینوں اقسام کا بیگ جس کا وزن 40 کلوگرام ہوتا وہ پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتا ہے۔
تینوں اقسام میں فرق ان کی whitening shining کا ہوتا ہے اور 2500 اور 1500 میں ایک دو ڈگری کا ٹمپریچر کا فرق بھی ہوتا ہے ۔
تینوں اقسام کی چپس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 3/4 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت مفت دستیاب ہوتی ہے.

03006786890

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cool Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share