Bin Mukhtar

Bin Mukhtar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bin Mukhtar, Construction Company, G15/3 islamabad, Islamabad.

BIN MUKHTAR pvt ltd company is one of the leading Communication and construction group in Pakistan. ,Bin Mukhtar company has just started its housing project in Khyber City.

Job brief:We are looking for a competitive and trustworthy Sales Executive to help us build up our business activities.S...
21/07/2022

Job brief:
We are looking for a competitive and trustworthy Sales Executive to help us build up our business activities.

Sales Executive responsibilities include discovering and pursuing new sales prospects, negotiating deals and maintaining customer satisfaction. If you have excellent communication skills and feel comfortable reaching out to potential customers to demonstrate our services and products through email and phone, we’d like to meet you.

Responsibilities:
-Conduct market research to identify selling possibilities and evaluate customer needs
-Actively seek out new sales opportunities through cold calling, networking and social media
-Set up meetings with potential clients and listen to their wishes and concerns
-Prepare and deliver appropriate presentations on products and services
-Create frequent reviews and reports with sales and financial data
-Ensure the availability of stock for sales and demonstrations
-Participate on behalf of the company in exhibitions or conferences
-Negotiate/close deals and handle complaints or objections
-Collaborate with team members to achieve better results
-Gather feedback from customers or prospects and share with internal teams

Requirements:
-Proven 3 experience as a Sales Executive in Real Estate
-Proficiency in English
-Minimum Bachelors degree
-Excellent knowledge of MS Office
-Thorough understanding of marketing and negotiating techniques
-Fast learner and passion for sales
-Self-motivated with a results-driven approach
-Aptitude in delivering attractive presentations



07/06/2022
02/06/2022

اسلام علیکم!

الحمدللّٰه ( Bin Mukhtar Marketing pvt ltd) بن مختار مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نے اپنے پروجیکٹس پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔

کمپنی کا انویسٹمنٹ پلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کم از کم پچاس لاکھ سے انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔

کمپنی آپ سے ایگریمنٹ کرے گی ۔کمپنی (اونر) اسٹامپ پیپر پر آپ سے معاہدہ کرے گا اور بینک گارنٹی دی جائے گی اور آپ کی انویسٹمنٹ رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں خرچ کرے گی۔

پہلے اسٹیج پر پانچ مرلے کا پلاٹ اسلام آباد میں خریدا جاۓ گا جس کا رجسٹری انتقال انویسٹر کے نام ہو گا جس کو کم سے کم لاگت میں خریدا جاۓ گا۔

دوسرے اسٹیج پر کمپنی پلاٹ پر کنسٹرکشن کے کام کا آغاز خود اپنی نگرانی میں کرے گی اور نقشے کے مطابق اس کو تین سے چھ مہینے میں مکمل تیار کیا جاۓ گا۔کوشش کی جاۓ گی کم سے کم لاگت میں اچھے سے اچھا گھر تیار کیا جاۓ۔

تیسرے اسٹیج پر کمپنی گھر کو جلد سے جلد فروخت کرے گی اور کوشش کی جاۓ گی زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کیا جاۓ۔

پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد اس پروجیکٹ سے جتنا بھی منافع حاصل ہو گا اس کو کمپنی اور انویسٹر کے درمیان برابر تقسیم کیا جاۓ گا اور انویسٹر کے ساتھ مل کر نیا کنٹریکٹ کر کے دوسرے پروجیکٹ پر کام شروع کیا جاۓ گا۔

اگر انویسٹر کسی وجہ سے کنٹریکٹ ختم کرنا چاہتا ہو تو تین ماہ پہلے کمپنی کو نوٹس دینا ہوگا تا کہ آپ کو انویسٹمنٹ واپس کردی جائے ۔۔۔۔

سوال: پرافٹ کتنا ہو گا؟

فرض کریں آپ کی انویسٹمنٹ پچاس لاکھ روپے ہے۔ اس رقم کو آپ کنسٹرکشن کے کام میں لگاتے ہیں اور اچھا سا پلاٹ خرید کر اس پر اچھا سا گھر تعمیر کرتے ہیں اور پھر اس کو اچھے داموں فروخت کر دیتے ہیں تو کم سے کم آپ 5 سے 10 لاکھ منافع حاصل کر سکتے ہیں جو کے اچھا خاصا منافع ہے اور آپ کی اصل رقم بھی محفوظ ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے بلا جھجک کمپنی کے ہیڈ آفس تشریف لائیں
شکریہ
رابطہ کریں۔
Mukhtar Gujjar
CEO
Bin Mukhtar Marketing and builder pvt ltd.

03335760792
00966595484492

31/05/2022

بن مختار مارکیٹنگ پراٸیویٹ لمیٹڈ=

وزیراعظم پاکستان کے منشوز کے تابع۔۔
خیبر سٹی برہان کے
نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام
سے منظور ہونے پر ھم اللہ رب العزت کے شکر گزار ھیں۔ اور ھم عوام کی تمام توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
خیبر سٹی اسلام آباد حکومت پاکستان کے کیے گٸے وعدے کی تکمیل کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔
اور الخمدواللہ ھم نے 50 مکان سے نیا پاکستان ہاسنگ پرگرام کی بنیاد رکھ دیی ھے۔خیبر سٹی مین جی-ٹی روڈ فیض آباد سے 68 کلو میٹر..
برہان انٹر چینج سے 5 کلو میٹر* ۔۔۔
🚩 **تعارف پروجیکٹ* ۔

*اسلام آباد فیض آباد سے صرف 68 کلومیٹر فاصلہ پر واقع خیبر سٹی* کے نام سے *گورنمنٹ سے منظور شدہ* ایک بہترین ھاؤسنگ اسکیم موجود ھے

📌 *سہولیات*

✔ ہر *پلاٹ کے ساتھ روڈ* کی سہولت موجود

✔ پروجیکٹ میں *بجلی کی سہولت* موجود

✔ پروجیکٹ میں *پانی کی سہولت* موجود

✔ پروجیکٹ کے ساتھ منسلک علاقہ میں *گیس کی سہولت* موجود

✔ پروجیکٹ کے ھر بلاک میں *بچوں کے سکول*

✔ پروجیکٹ میں *مساجد *

✔ پروجیکٹ میں *پانچ شاندار وسیع پارک*

✔ پروجیکٹ سے صرف چند قدم دوری پہ *برھان ریلوے اسٹیشن اور برھان انٹر چینج
مین جی ٹی روڈ پشاور پر واقع *

✔ *آنکھوں کا مفت ہسپتال بالکل پاس سرکاری و پرائیویٹ گرلز بوائز سکول کالجز *

✔ ہر قسم کے *برانڈز شاپنگ مالز میڈیکل سٹورز* اور بہت کچھ۔

*اقساط!*

ایڈوانس=240000
ششماٸی=30000
ماہانہ =7700
ٹوٹل قیمت=1200000لاکھ

*کمپنی کی طرف سے پاکستان میں پہلی مرتبہ اپنے صارفین کے لیے شاندار تحفہ۔۔۔*
دوران اقساط اگر ہمارے کسی بھی صارف کی موت واقع ہو جاتی ہے تو آپ کے ورثہ کو عسکری انشورنس کمپنی طرف سے پلاٹ فری میں الاٹ کرنے کی پابند ھو گی.
ہمارے ہر پلاٹ کی بیمہ پالیسی موجود ھے۔

30/05/2022

إنشاءاللّٰه بہت جلد سعودی عرب میں بن مختار کمپنی.

Bin mukhtar marketing pvt ltd presents
30/05/2022

Bin mukhtar marketing pvt ltd presents

29/05/2022

الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے کراچی میں بن مختار کمپنی نے اپنے آفس کا افتتاح کردیا ہے ۔کراچی سے تعلق رکھنے والے جو بھی ہزارے وال یا پٹھان بھائی ہیں یا پھر دوسرے لوگ جو پراپرٹی کے کام میں اپنی محفوظ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے براہ راست بلاجھجک رابطہ کر سکتے ہیں۔
.

خیبر سٹی میں آسان اقساط پر پلاٹ کی بکنگ جاری ہے فوری رابطہ کریں
28/05/2022

خیبر سٹی میں آسان اقساط پر پلاٹ کی بکنگ جاری ہے
فوری رابطہ کریں

28/05/2022

خیبر سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کریں
اور آسان اقساط پر پلاٹ حاصل کریں آج کی مٹی کل کا سونا

اسلام علیکم الحمداللہ اللہ کے فضل و کرم سے بن مختار کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ  نے اپنے پہلے ہاؤسنگ سوسائٹی  پروجیکٹ پر کام کا...
28/05/2022

اسلام علیکم الحمداللہ اللہ کے فضل و کرم سے بن مختار کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنے پہلے ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے سب سے پہلے خیبر سٹی کی مارکیٹنگ شروع کی ہے ہمارے پاس اللہ کے فضل سے 1000 سے زیادہ پلاٹ ہے اور تمام کے تمام پلاٹس کی انشورنس پالیسی موجود ہے جو کہ عسکری انشورنس سے کروائی گئی ہے اور ہمارے تمام پلاٹ کا قبضہ موجود ہے جو بھائی نقد لینا چاہتا ہے تو وہ اسی وقت موقع پر قبضہ لے سکتا ہے اس کے علاوہ ہم چار سال کی آسان اقساط پر پلاٹ دے رہے ہیں ماہانہ قسط صرف 15 ہزار روپے ہے۔
بن مختار کمپنی نے اسلام آباد کے بعد حال ہی میں کراچی میں بھی اپنی مارکیٹنگ آفس کی بنیاد رکھی ہے اور انشاءاللہ وہاں سے اچھا رسپانس آرہا ہے۔ لہذا آپ آج ہی فیصلہ کریں اور این او سی منظور سوسائٹی میں اپنی سرمایہ کاری کریں
جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ ۔
Watsapp 00923335760792

Address

G15/3 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share