Sdfg

Sdfg

01/06/2025

Series sealed 3️⃣-0️⃣

Centurion Mohammad Haris helps Pakistan gun down the 197-run target with 1️⃣6️⃣ balls to spare! 👏

|

09/03/2025

india win the 🏆

عبدالرزاق کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیے تقریبا 10 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اس عرصے میں پاکستان عبدالرزاق کا متبادل ڈھون...
21/02/2025

عبدالرزاق کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیے تقریبا 10 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اس عرصے میں پاکستان عبدالرزاق کا متبادل ڈھونڈنے میں ناکام رہا کبھی حماد اعظم کبھی فہیم اشرف انوار علی بلاول بھٹی عامر جمال ٹیم میں آئے مگر کوئی بھی پلئیر عبدالرزاق کے بال برابر بھی نہ ہو سکا ٹیسٹ ون ڈے ہو یا ٹی ٹونٹی عبدالرزاق نے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کو بے شمار کامیابیوں سے ہمکنار کیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009 کی جیت میں بھی اہم کردار ادا کیا ساؤتھ افریقہ کے خلاف میں ایک تو آپ سب کو یاد ہوگا اس کے علاوہ 2000 دہائی میں عبدالرزاق نے پاکستان کو بے شمار میچز میں کامیابیاں دلوائیں
آپ کے خیال میں کون سا پلیئر مستقبل میں عبدالرزاق کی کمی پوری کر سکتا ہے

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں: بابر اعظم
13/02/2025

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں: بابر اعظم


10/02/2025

)گوگل نے Π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت100000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 3 کروڑ 4 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 14 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ یہ ہے SaeedMardane ریفرل کوڈ کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا.اس ریفرل کوڈ سے آپکیe ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک May 28 میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 3740 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔ تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 3740 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر 3740x 500=1870000 : یعنی کہ 1870000 ڈالر یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار . don't share your details to anyone and open any url stay safe

Invitation coad,
SaeedMardane

اج  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ شام 5 بجے نیولینڈ، کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ اگر اس گراؤنڈ کی ب...
19/12/2024

اج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ شام 5 بجے نیولینڈ، کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ اگر اس گراؤنڈ کی بات کریں تو یہاں اب تک 44 ون ڈے میچز ہو چکے ہیں، جن میں سے 29 میچز پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے جیتے، جبکہ صرف 15 بار دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیم کامیاب ہوئی۔اس لیے اگر بارش کے امکانات نہ ہوں تو جو بھی ٹیم ٹاس جیتے گی، وہ پہلے بیٹنگ کو ترجیح دے سکتی ہے۔

اس گراؤنڈ پر سب سے زیادہ اسکور 367 رنز ہے جو جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف بنایا، جبکہ کامیاب ترین تعاقب بھی 327 رنز کا ہے جو جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف ہی حاصل کیا تھا۔ پہلی اننگز کا اوسط اسکور یہاں 237 رنز ہے،

پاکستان نے نیولینڈ میں 8 میچز کھیلے ہیں، جن میں سے 7 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ صرف ایک میں کامیابی ملی۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ نے یہاں 38 میچز کھیلے ہیں اور 32 میں فتح حاصل کی، جبکہ صرف 6 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

البتہ، پاکستان کا اس گراؤنڈ پر ریکارڈ اچھا نہیں ہے، لیکن پچھلے میچ کا جو مومینٹم پاکستان کے پاس ہے، وہ انہیں فائدہ دے سکتا ہے۔ یاد رہے، کرکٹ اعتماد اور مومینٹم کی گیم ہے، اور پاکستان کل اس اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

میچ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے پیج لائک کیجئے 👍

Follow Pakistan Cricket

آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کا شیڈول  اپنی ٹائم لائن پر شئیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:4 نومبر:پہلا ون ڈے،میل...
03/11/2024

آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کا شیڈول اپنی ٹائم لائن پر شئیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:

4 نومبر:پہلا ون ڈے،میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم
8 نومبر:دوسرا ون ڈے،ایڈلیڈ اوول
10 نومبر: تیسرا ون ڈے،آپٹس کرکٹ اسٹیڈیم،پرتھ
14 نومبر:پہلا ٹی20،گابا کرکٹ اسٹیڈیم
16نومبر:دوسرا ٹی20،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
18 نومبر:تیسرا ٹی20،بیلریو اوول

تمام ون ڈے میچز صبح 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے جبکہ ٹی20 میچز دوپہر 1 بجے شروع ہونگے


19/10/2024



India A win by 7 runs
Against Pakistan A
India _183/8 (20)
Pak_176/7 (20)

29/06/2024

Champions India Cricket Team Win by 7 Runs Against South Africa



Address

Street 1
Islamabad
54600

Telephone

+923086550308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sdfg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share