31/03/2026
MARS AI
ایک طاقتور مصنوعی ذہانت جو ویب سرچ، ریسرچ ، پروگرامنگ ، MARS AI تصاویر اور ویڈیوز بنانے جیسی شاندار صلاحیتوں سے بھی آراستہ ہے۔ اب شاید Grok، Gemini یا ChatGPT کی ضرورت باقی نہ رہے کیونکہ MARS AI سب کام ایک ہی جگہ کرتا ہے۔ یہ تیز، ذہین اور لامحدود امکانات والا ہے جس سے آپ آسانی سے مواد، خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز تخلیق کر سکتے ہیں۔ آج رات 9 بجے پاکستان کے وقت مطابق development stage/beta phase میں گلوبل لانچ ہو چکا ہے، لیکن بالکل فائنل نہیں ہوا، اور آپ اسے گوگل پلے سٹور، ایپل سٹور اور ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایک ماہ کا مکمل فری ٹرائل ہے، اپنی تجاویز، ہر قسم کی رائے اور خوبیاں خامیاں بتا سکتے ہیں ،