Vertex Engineering & consultant

Vertex Engineering & consultant architecture , consultant , Contractor , developer.

24/12/2021
New design. New look at side 27 marlas house
05/07/2021

New design. New look at side 27 marlas house

26/04/2021
New design
18/04/2021

New design

Mashallah
31/03/2021

Mashallah

Started the new site work. Area 27 Marla...Duble story building...
23/03/2021

Started the new site work. Area 27 Marla...
Duble story building...

15/03/2021

*کنسٹرکشن*
لوگ کنسٹرکشن کا کام کرواتے ہیں تو اس میں جو سب سے بڑا blunder کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ گھر کی یا پلازہ کی تعمیر لوگوں سے پوچھ پوچھ کر کرتے ہیں مگر کسی پروفیشنل کو گھر کی کنسٹرکشن کا کام نہیں دیتے۔ نتیجتاً درجنوں defective ورکس کی وجہ سے انکا تیار کردہ گھر چند ماہ کے بعد ہی خوبصورتی کھو دیتا ہےاور پھر repiar and maintenance کا کام شروع ہو جاتا ہے۔ اور پھر سالہا سال یہ پریشانی اس شخص کا مقدر بنی رہتی ہے یا تو تنگ آ کر وہ مکان sale کر دیتا ہے یا کسی کو کرائے پہ دے دیتا ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک گھر جس پہ لوگ 2-3 کروڑ خرچ کرتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئ ہمیں اس گھر کا نقشہ فری بنا دے۔ باقی کام ہم کبھی مستریوں سے کبھی اناڑیوں سے پُوچھ پُوچھ کر تعمیر کروا لیں گے۔ بعض لوگ تو اسطرح گھر تعمیر کرتے ہیں کہ پلنتھ تک کام کوئ اور کرتا ہے پھر آدھا سٹرکچر کوئ اور کرتا ہے آدھا کوئ اور۔ حتٰی کہ جب تک گھر کی تعمیر ہوتی ہے 5 مرتبہ کنٹریکٹر تبدیل ہو چُکا ہوتا ہے اور مزیداُن لوگوں کے مشورے بھی شامل ہوتے ہیں جنہوں نے کبھی گھر نہ بنوایا نہ بنتے دیکھا۔اور پھر نتیجے میں ساری زندگی کی سزا ساری زندگی مرمت کے کام کی صورت میں ملتی رہتی ہے۔
خُدارا ایسا نہ کریں۔ اپنے گھر کاکام کسی انجنئیر سے کروائیں جسکا 10-15 سال بلڈنگ میں experience ہو یا پھر کسی professional construction company سے بنوائیں جنکے پاس کوالیفائیڈ انجنیئرز ہوں اور ہو سکے تو مکمل کام ایک ہی کمپنی سے کروائیں۔ انشاء اللہ کافی حد تک defective works سے بچا جا سکتا ہے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923004441379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vertex Engineering & consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vertex Engineering & consultant:

Share