ELB Marketing

ELB Marketing 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫𝐭𝐲 • 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 • 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐀𝐥𝐥 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐑𝐨𝐨𝐟

10/05/2026

Faisal Hills C-Block.

09/05/2026

CDA Sector C 14 Site Visit | C 14 Latest Prices, Development Update & Location | C 14 Islamabad

09/05/2026

Faisal Hills Amenties.

09/05/2026

Islamabad Cooperative Housing Society Fraud exposed by NAB. A total of 42,000 plots sold on land of 6,000 Plots

08/05/2026

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا پیٹرول بھائی رک جا 🚨💸🚗

08/05/2026

Margalla Road Extension Part 2 | Margalla Avenue Phase 2 | Rawalpindi Ring Road | Margalla to AWT

شہریوں کی سہولت کیلئے مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا م...
08/05/2026

شہریوں کی سہولت کیلئے مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع کے میگا منصوبے کا دورہ۔ تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا

وزیرداخلہ محسن نقوی کو میگا پراجیکٹ کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی

2.7 کلومیٹر طویل پراجیکٹ کے دونوں اطراف تین رویہ سڑک اور دو رویہ سروس روڈ تعمیر ہو گی

جی ٹی روڈ پر انٹرچینج، دو انڈر پاس اور ایک پل بھی بنے گا

وزیر داخلہ کی منصوبے میں شامل جی ٹی روڈ پر سنگجانی انٹرچینج کو 31 جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

یہ منصوبہ اسلام آباد اور موٹروے کے درمیان ایک متبادل، تیز اور آسان راستہ فراہم کرے گا، محسن نقوی

ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی اور سفر کا دورانیہ کم ہوگا، محسن نقوی

منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیر داخلہ کی ہدایت

ہر منصوبے میں معیار، شفافیت اور رفتار کو یقینی بنایا جا رہا ہے، محسن نقوی

شہریوں کو بہتر اور تیز ترین سفری سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، محسن نقوی

منصوبے کو دسمبر 2026 تک مکمل کیا جائے گا، بریفنگ

اس منصوبے کے 2.5 کلومیٹر طویل دوسرے حصے پر کام پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل کیا جائے گا، بریفنگ

چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی سی اسلام آباد اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے
🇵🇰

08/05/2026

Faisal Hills B Block Vs C Block.

juma mubarak
08/05/2026

juma mubarak

07/05/2026

7E Tax Khatam 🎉 Pakistaniyon ke liye bari khushkhabri!

07/05/2026

CDA Notice on B-17 Islamabad | B-17 Latest Update | Demolition Risk & Investor Guide 2026 |

Address

Office # 504, 5th Floor, Square 5 Gate 1 B17 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923255534555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ELB Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ELB Marketing:

Share