Alsyed Waterproofing/ Chunai Plaster/Tile Marble Work

Alsyed Waterproofing/ Chunai Plaster/Tile Marble Work Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alsyed Waterproofing/ Chunai Plaster/Tile Marble Work, Construction Company, Main Johd Road, Near shamshad Market, E-14, Islamabad.

30/05/2022
☘️☘️جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے کے میں نے یہ معاملہ "اللہ کے سپرد کیا"تو یقین مانو فرش سے...
29/05/2022

☘️☘️
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے کے میں نے یہ معاملہ
"اللہ کے سپرد کیا"

تو یقین مانو فرش سے لیکر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔ ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں ؟ وہ ذوالجلال بھی ہے .بیشک☝️

22/05/2022

کور کمیٹی کے اجلاس میں ہم نے 25 مئی 2022 کو حقیقی آزادی مارچ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مارچ بیرونی مداخلت سے وجود میں آنے والی اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک جاری رہے گی۔

اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کے آزاد مستقبل کی خاطر اسلام آباد پہنچ کر مارچ میں شرکت یقینی بنائیں.

غلامی نامنظور!

17 رمضان میں جنگ بدر میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی آپصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کی دعا قبول ہوئی
21/04/2022

17 رمضان میں جنگ بدر میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی آپصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی دعا قبول ہوئی

Construction work
08/04/2021

Construction work

07/02/2021

مری گھوڑا گلی کالج کے فیس پر سنگھاڑا لگاتے ہوے۔
چنائ / پلستر/ ٹائل / ماربل اور تمام کنسٹرکشن کے کام کے لئے رابطہ کریں۔
03449545683

07/02/2021

مری موٹروے پر پلازے کا پلستر کرواتے ہوے۔
چنائ / پلستر/ ٹائل / ماربل اور تمام کنسٹرکشن کے کام کے لئے رابطہ کریں۔
03449545683

07/02/2021

Address

Main Johd Road, Near Shamshad Market, E-14
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsyed Waterproofing/ Chunai Plaster/Tile Marble Work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share