LaLan B Villas

LaLan B Villas LALAN B Builders & Developers Company Construction, Builders and Developers

LALAN B LUXURY VILLASIslamabad project by......... AELIA GROUPmarketed by..... GREEN EYES MARKETINGcontact us.........+9...
04/11/2022

LALAN B LUXURY VILLAS
Islamabad
project by......... AELIA GROUP
marketed by..... GREEN EYES MARKETING
contact us.........+92 336 51 00 519

06/08/2022
20/07/2022
30/06/2022

Send a message to learn more

30/06/2022
LALAN B LUXURY VILLASRAWAT RAWALPINDIPUNJAB PAKISTANproject & design byLALAN B BUILDERSmarketed byGREEN EYES MARKETING03...
30/06/2022

LALAN B LUXURY VILLAS
RAWAT RAWALPINDI
PUNJAB PAKISTAN
project & design by
LALAN B BUILDERS
marketed by
GREEN EYES MARKETING
03365100519

21/06/2022
21/06/2022
21/06/2022
10/06/2022

*لعلاں بی ولاز*
5 اور 7 مرلہ کے لگثری ولاز نقد اور آسان اقساط پر
♦️ *محل وقوع*
لعلاں بی ولاز راولپنڈی روات شہر سے 2 کلو میٹر کے فاصلے پر جی ٹی روڈ کے ساتھ ریڈیو پاکستان کے سامنے واقع ہے ، یہ پروجیکٹ تین اطراف روڈ جن میں رنگ روڈ ، چک بیلی روڈ اور جی ٹی روڈ کے درمیان واقع ہے ، ڈی ایچ اے 3 کے مدمقابل یہ پروجیکٹ خوبصورت لوکیشن کا حامل ہے
لعلاں بی ولاز میں تمام جدید سہولیات موجود ہیں ،
**سیکورٹی سسٹم ، مسجد ،فیملی پارک ، سکول ، مارکیٹ ، کیمونٹی سنٹر ،** وغیرہ
♦️ *سیکورٹی سسٹم*
پرانے نظام سیکورٹی گارڈ کی بجائے جدید سیکورٹی کیمروں اور ڈرون کیمروں کی مدد سے 24 گھنٹے سیکورٹی کا فول پروف سسٹم ،
♦️ *انٹری گیٹ*
لعلاں بی ولاز کا اپنا ذاتی انٹری گیٹ ہے ، یہاں آنے اور جانے والے تمام افراد صرف اسی گیٹ سے گزرے گے جس سے ہر شخص اور گاڑی کی شناخت ممکن ہے اور چاروں اطراف مکمل چار دیواری ہے جس وجہ سے یہ پورا علاقہ محفوظ ترین ہے
♦️ *مساجد*
لعلاں بی ولاز میں مساجد موجود ہیں جہاں مکمل یکسوئی کے ساتھ اللّہ رب العزت کی عبادت کے لیے تمام سہولیات میسر ہیں
♦️ *فیملی پارک*
لعلاں بی ولاز میں ہی فیملی پارک موجود ہیں جہاں آپ اپنے بچوں کے ساتھ مکمل آزادی اور حفاظت کے ساتھ کھیل کود سکتے ہیں اور واکنگ ٹریک پر روزانہ واک کا لطف اٹھا سکتے ہیں
♦️ *سکول*
لعلاں بی ولاز میں سکول بھی موجود ہے جہاں جدید اور بہترین تعلیم کا ماحول ہے ، جہاں آپ کے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے بہترین تعلیم دی جاتی ہے
♦️ *مارکیٹ*
لعلاں بی ولاز میں ایک کمرشل مارکیٹ بھی واقع ہے جہاں تمام ضروریات زندگی کی اشیاء مناسب قیمتوں میں موجود ہیں ،
♦️ *کیمونٹی سنٹر*
لعلاں بی ولاز کے تمام رہائشیوں کے لیے کیمونٹی سنٹر بھی ہے ،جس میں کسی قسم کے فنگشن کے لیے تمام سہولیات موجود ہیں اور کیمونٹی سنٹر میں رہائشں کی سہولت بھی موجود ہے ، جہاں آپ اپنے مہمانوں کو عزت کے ساتھ ٹھہرا سکتے ہیں ،
♦️ *میڈیکل سنٹر*
لعلاں بی ولاز میں میڈیکل سنٹر بھی واقع ہے جہاں 24 گھنٹے ڈاکٹرز اور عملہ رہائشیوں کی خدمت کے لیے موجود ہے ،
اس کے علاوہ لعلاں بی ولاز میں
*ڈے کئیر سنٹر* ، *ریسٹورنٹ* ، *سپا اینڈ گرومنگ سنٹر* ، *فائر فائٹر سسٹم* ، *فری ایمبولینس سروس* ، وغیرہ موجود ہیں
ایک ایسا جہان جہاں سب کچھ آپ کو میسر ہو گا ، مکمل حفاظت اور بہترین ماحول کے ساتھ
لعلاں بی ولاز میں اپنا گھر کی بکنگ کے لیے سائیڈ پر تشریف لائیں اور خود مشاہدہ کریں
*گرین آئیز مارکیٹنگ*
03365100519

Send a message to learn more

Address

Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923365100519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LaLan B Villas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LaLan B Villas:

Share