Qazi Haroon

Qazi Haroon Qazi Haroon

12/12/2024

tile filing

منفرد یونیک سیڑھی ڈیزائن آئیڈیا۔
09/11/2024

منفرد یونیک سیڑھی ڈیزائن آئیڈیا۔

Cute surveyor 👍
11/10/2024

Cute surveyor 👍

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگا,یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا لیکن اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھ...
14/08/2024

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگا,
یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا لیکن اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ لیتے ہیں اور تمام لوگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.
یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے لیے بارش کے پانی میں بھیگنا بھی نہیں چاہتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا.
سوچنے کی بات ہے کہ..
ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں۔۔؟😢💔
Qazi Haroon

14/07/2024

ریتڑہ
اعلان نماز جنازہ
مرحوم عرفان قادر قیصرانی کی نماز جنازہ آج دن
30 :10بجے بٹکل جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

افسوسناک خبر غمریتڑہ: بستی بٹکلعرفان قادر قیصرانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا...
14/07/2024

افسوسناک خبر غم
ریتڑہ: بستی بٹکل
عرفان قادر قیصرانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
اللہ تعالیٰ عرفان قادر خان قیصرانی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
29/06/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Haroon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share