Constrex Pvt. Ltd.

Constrex Pvt. Ltd. Construction with high-end skills. Engineering, Execution, Procurement and Project Management. Constrex (Pvt.) Ltd. Building Construction. Town Development.

Constrex Construction Company has expertise and resources essential to meet the demands of today's fast track construction. is a premium Construction Company for Construction with high end skills, expertise and resources essential to meet the demands of today's fast track completion. Our intention is to sustain our credibility of commitment, workmanship, engineering excellence and the ability to

deliver projects on time. Turnkey Projects, Quality execution of Structure, Grey Structure, RCC Frame Structure and Building Finishing Works. Automation Solutions, Smart Gadgets. Fabrication and Erections. CM contact: +923155577838

کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے؟ اکثر لفٹوں میں جو Door Close یعنی "دروازہ بند کرو" والا بٹن ہوتا ہے، وہ حقیقت میں کام ہی نہیں...
14/10/2025

کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے؟ اکثر لفٹوں میں جو Door Close یعنی "دروازہ بند کرو" والا بٹن ہوتا ہے، وہ حقیقت میں کام ہی نہیں کرتا۔ اب آپ سوچیں گے کہ پھر وہ لگا کیوں ہوتا ہے؟
کئی سال پہلے قوانین بدل گئے تھے، جن کے مطابق لفٹ کا دروازہ فوراً بند نہیں ہونا چاہیے تاکہ معذور افراد یا بوڑھے لوگ آرام سے لفٹ میں داخل ہو سکیں۔ اس لیے لفٹ خود ہی تھوڑی دیر بعد دروازہ بند کرتی ہے۔
اب اگر وہ بٹن ہٹا دیتے، تو لوگ بار بار پریشان ہوتے، چڑتے، اور لگتا جیسے لفٹ پر ان کا کوئی کنٹرول ہی نہیں۔ اسی لیے انجینئروں نے وہ بٹن لگا تو دیا، لیکن اندر سے اسے غیر فعال (disconnect) کر دیا۔ مقصد صرف یہ تھا کہ لوگ مطمئن رہیں کہ وہ لفٹ پر قابو رکھتے ہیں، چاہے حقیقت میں وہ بٹن کچھ نہ کر رہا ہو۔
یہ ایک طرح سے نفسیاتی چال ہے تاکہ ہم بےبس نہ محسوس کریں۔ مطلب ہمیں کنٹرول کا احساس دلانے کے لیے وہ بٹن موجود ہے، ورنہ لفٹ کو بند کرنے کا اصل فیصلہ سسٹم خود کرتا ہے، نہ کہ ہمارا بٹن دبانا۔

Constrex Construction Company

11/09/2025

Masonry work and asthmatic masonry at one of our sites. Contact us for asthmatic elevations and crafted walls with skilled hands.
0315 5577838

02/09/2025

Checking for bricks quality and look how masonry work being done with perfection. Contact Constrex Pvt. Ltd. for turnkey construction projects.

31/08/2025

Finishing work as fine as it should be...
Contact us for Grey Structure, Finishing and turnkey Building Constructions. Thanks

We are available all over Pakistan.
0315 5577838

فنشنگ کا کام نہایت عمدہ کوالٹی سٹینڈرڈز کو مدنظر رکھتے ہوے، تجربہ کار کاریگروں کے ہاتھوں مکمل کئے جاتے ہیں۔ آپ اپنے گھر یا کمرشل بلڈنگ کے گرے سٹرکچر، فنشنگ یا چابی حوالے کرنے تک کے کام کروانے کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے۔ شکریہ

29/08/2025

Construction with latest gadgets. Constrex provides smart and green construction solutions.

Contact for construction project or free consultation
+923155577838 CM

ہماری کمپنی دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوے جدید، پائیدار اور انرجی سیونگ کنسٹرکشن مہیا کرتی ہے۔ آپ ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے یا فری مشاورت کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے۔ شکریہ

پاکستان میں بلڈنگ ٹھیکیدار کے پاس ہر چیز ہے، گھر، گاڑیاں، پلاٹس پراپرٹی لیکن جو نہیں ہے، وہ ہے پروفیشنلزم، شفافیت اور اع...
29/08/2025

پاکستان میں بلڈنگ ٹھیکیدار کے پاس ہر چیز ہے، گھر، گاڑیاں، پلاٹس پراپرٹی لیکن جو نہیں ہے، وہ ہے پروفیشنلزم، شفافیت اور اعتماد

آج کل کسٹمر کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کنٹریکٹر دستیاب نہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ اعتماد نہیں کر پاتے۔۔۔

ٹھیکیدار کا نام سنتے ہی لوگ پیچھے ہٹ جاتے ہیں، اور سچ پوچھیں تو وجہ بھی یہ خود ہیں۔

پروسیجر سسٹیمائزڈ نہیں ہے۔

وعدے پہ وعدہ، اور اس پر پھر وعدہ یہ ایک عام سی بات ہے۔

کسٹمر ہفتوں کام کی تکمیل کا یا محض جواب کے آنے کا انتظار کرتا ہے۔

اور جب جواب آتا ہے تو اکثر وہی جگاڑ، ادھوری معلومات یا غیر سنجیدگی۔

میرا نقطۂ نظر تھوڑا مختلف ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس انڈسٹری میں کوئی ایسا نام ہو جس پر بھروسہ کیا جا سکے۔ جہاں پروفیشنلزم ہو، شفافیت ہو اور کسٹمر کو یہ احساس ہو کہ کوئی اس کے وقت اور پیسے کو سنجیدہ لے رہا ہے۔

میں نے سات سال جاب کی اور پھر سسٹیمائزڈ بزنس کی طرف آیا۔ لیکن صرف بزنس کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اس خلش کو دور کرنے کے لیے، جو مجھے دن رات کھٹکتی تھی۔

جاب کے دوران میری صلاحیتیں محدود پیمانے پر کارآمد تھیں۔ صبح آفس جانا، شام کو واپس آنا، تنخواہ لینا، اور اگلا مہینہ شروع۔ ایک وقت آیا کہ لگا زندگی صرف اسی دائرے میں نہ گھومتی رہے۔

اس لیے فیصلہ کیا کہ دیکھوں بزنس میں کیا ڈیفرینس ڈالا جا سکتا ہے۔ اللہ کا نام لیکر آغاز کیا تو ہر لمحے حوصلہ بڑھا، قافلہ بڑھتا گیا اور نئی سے نئی جہتیں کھلتی گئیں۔

جیساکہ گھر کی تعمیر ہر خاندان کی ضرورت ہے، مگر افسوس یہ ہے کہ اس مارکیٹ میں سب سے بڑی کمی اعتماد کی ہے۔

اسی لیے میرا یہ فیصلہ ہے کہ کنسٹرکشن کے اس کاروبار میں پیسے سے بڑھ کر اعتماد جیتا جائے، پروفیشنلزم اور بھروسہ سب سے بڑی کمائی سمجھی جائے۔

میری یہ پروفائل اسی سفر کی کہانی ہے۔ میری کامیابیاں بھی، اتار چڑھائو ، اور وہ سب تجربے جو اس مارکیٹ میں درپیش ہوتے ہیں۔ میری نظر سے آپ کو اس انڈسٹری کی حقیقت نظر آئے گی۔ آپ کو یہاں شفاف معلومات، مستند افراد، قابل اعتماد سروس اور کام کا اعلی معیار ملے گا انشاءاللہ۔ آپ بھی آئیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیجئے۔ شکریہ

علی راشد
03155577838

Smoke Detector Logic in Fire Alarm SystemObjective: Early fire detection to trigger alarm and initiate safety response.L...
09/05/2025

Smoke Detector Logic in Fire Alarm System

Objective: Early fire detection to trigger alarm and initiate safety response.

Logic Flow:

1. Normal Condition:
Smoke Detector continuously monitors air quality.

No smoke = Normal signal (usually 24V DC loop is intact).

2. Alarm Condition:
Smoke detected = Internal sensor activates.

Detector changes state (resistance drops or short condition).

Fire Alarm Control Panel (FACP) receives this signal.

Contact Constrex Pvt. Ltd. for more details and queries.
03155577838


اس سال جب سولر سستے ہوئے اور عام آدمی بھی سولر کی طرف راغب ہونے لگا تو یوٹیوبر اور فیسبک کے سائنسدان بھی انڈوں میں سے با...
11/04/2024

اس سال جب سولر سستے ہوئے اور عام آدمی بھی سولر کی طرف راغب ہونے لگا تو یوٹیوبر اور فیسبک کے سائنسدان بھی انڈوں میں سے باہر آگئے اور عوام میں غلط معلومات پھیلانے لگے، اور یہ باتیں پھیلانے لگے کہ فلکسیبل پینل آگئے ہیں جن کی وجہ سے سولر سستے ہوئے ہیں، فلکسیبل سولر کوئی نئی چیز نہیں ہے، یہ پرانی ٹیکنالوجی ہے، اور اس کی آفیشنسی بہت کم ہے، مطلب کہ ایک فلیکسیبل شیٹ ایک سولر پینل سے پاور میں 90٪ کم ہے، آپ اس سے بس بچوں کی الیکٹرک والے کھلونے چلا سکتے ہیں، یوٹیوبر تو چاند سے بجلی پیدا کرنے والے سولر بھی لا چکے ہیں، اب ان سے کوئی پوچھے کہ کیا چاند مہینے کے تیس دن آسمان پر چمکتا ہے، دراصل ہماری قوم بھیڑ چال کا شکار ہے، جو الگ بات پتہ چلی، اسے بغیر کسی تصدیق کے کاپی کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے، اس لئے کہ تحقیق کرنا ہمارے ہاں گناہ سمجھا جاتا ہے، اور رہی سہی کسر نئے نئے اس کام میں آنے والے انسٹالرز نے پوری کردی ہے، جنہیں سولر کی بنیادی باتوں کا علم نہیں ہوتا، اور وہ سسٹم انسٹال کرتے وقت اتنی سنگین غلطیاں کرجاتے ہیں کہ کسٹمر سولر انرجی سے دل برداشتہ ہوجاتے ہیں، اس لئے کسٹمر کو بھی چاہیے کہ کسی مستند دوکاندر سے اپنا سسٹم لگوائیں، کچھ پیسے بچانے کہ چکر میں کسٹمر سامان خود خریدتا ہے، اور محلے کے کسی الیکٹریشن سے اسٹال کرواکر کچھ عرصے بعد سر پکڑ کر بیٹھے ہوتے ہیں، اس لئے سولر لگوانے سے پہلے اپنے گھر کے لوڈ کے حساب سے انسٹالر سے کمیونیکیشن کرکے سسٹم ڈیزائن کریں اور نئے نئے انڈوں سے نکلنے والوں کی باتوں پر دھیان مت دیں۔ شکریہ.
0315 5577838

Constrex Construction Company Constrex Pvt. Ltd.

Niches and interior ideas.. contact Constrex Pvt. Ltd. for your style. Call or Whatsapp 0315 5577838                    ...
15/11/2023

Niches and interior ideas.. contact Constrex Pvt. Ltd. for your style.
Call or Whatsapp 0315 5577838

Address

G-7 Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Constrex Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Constrex Pvt. Ltd.:

Share