Hissan Builders

Hissan Builders راولپنڈی اسلام آباد میں مکانات کی حسب منشا تعمیر کی لئے

ہمارے لیبر کنٹریکٹ میں شامل ہے ڈبل اسٹوری گھر کا گرے اسٹرکچر✔️ تین فٹ بنیاد  کی کنکریٹ اور چنائیاں✔️ اینٹوں کا مکمل کام ...
25/04/2026

ہمارے لیبر کنٹریکٹ میں شامل ہے ڈبل اسٹوری گھر کا گرے اسٹرکچر
✔️ تین فٹ بنیاد کی کنکریٹ اور چنائیاں
✔️ اینٹوں کا مکمل کام (اندرونی و بیرونی دیواریں)
✔️ RCC – فاؤنڈیشن بیم، پلنتھ بیم، لنٹل، چھت، سیڑھیاں
✔️ سریا بائنڈنگ اور شٹرنگ لگانے/اتارنے کی لیبر
✔️ چھت ڈالنے اور لیولنگ کی مزدوری
✔️ اندرونی و بیرونی پلستر

❌ مٹیریل مالک دے گا
📐 معیار: لیول، اور انجینئر سپروژن
💰 شفاف معاہدہ | وقت پر کام | کوئی چھپا چارج نہیں
پانچ مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر صرف 18 لاکھ

سات مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر 26 لاکھ

دس مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر
32 لاکھ

ایک کنال لیبر ریٹ
50 لاکھ

رابطہ نمبر
0333-5446643
0346-5446647

19/11/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/09/2025
15/07/2025

پاکستان میں اراضی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والی مختلف اکائیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
1. مرلہ:
* 1 مرلہ = 9 مربع کرم
* 1 مرلہ = 25.10 مربع میٹر
* 1 مرلہ 272.25 مربع فٹ
2. کنال:
* 1 کنال = 20 مرلہ
* 1 کنال = 180 مربع کرم
* 1 کنال = 502 مربع میٹر
* 1 کنال = 5444.8 مربع فٹ
3. بیگہ:
* 1 بیگہ = 4 کنال
* 1 بیگہ = 720 مربع کرم
* 1 بیگہ = 2008 مربع میٹر
* 1 بیگہ = 21779.2 مربع فٹ
4. ایکڑ:
* 1 ایکڑ = 2 بیگہ
* 1 ایکڑ = 8 کنال
* 1 ایکڑ = 1440 مربع کرم
* 1 ایکڑ = 4016 مربع میٹر
* 1 ایکڑ = 43560 مربع فٹ

LandMeasurement

22/01/2025

'' گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمنٹ (معاہدہ)''
بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں ٹھیکیدار اکثر کام شروع کرنے کے بعد کہتے ہیں جی فلاں کام بھی ہمارے کام میں شامل نہیں ہے فلاں کام بھی شامل نہیں ہے اوراسی طرح بعض اوقات مالکان بھی بضد ہوتے ہیں کے فلاں کام بھی ٹھیکیدار نے کرنا ہے فلاں کام بھی کرنا ہے جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں اور کسی ایک بات پر بھی مسئلہ بن جائے تو کسی ایک کا کم سے کم لاکھوں روپوں میں نقصان ہو جاتا ہے بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپسی تعلق تک خراب ہو جاتا ہے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔
اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کسٹمر کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کرلیں۔
آنلائن پراپرٹی ڈیویلپرز کی پروفیشنل ٹیم نے ٹھیکیدار اور مالکان کی آسانی کے لیے ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر کیا ہے جس میں گھر کی تعمیر شروع کرنے سے لے کر گھر کی تعمیر مکمل ہونے تک کی تمام وضاحتیں موجود ہیں مالکان یا ٹھیکیدار کو ایک بھی بات پوچھنا باقی نہ رہے گی یہ ایگریمنٹ اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ اس کو ہر کوئی باآسانی استعمال کر سکتا ہے ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان طہ پانے والے کام گڈ لگا کر باقی کاموں پر کراس لگا کر ایگریمنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے صرف ایگریمنٹ میں آپ کو مالکان کا نام اور ٹھیکیدار کا نام اور گھر کا ایریا اور لوکیشن لکھنا درکار ہوگی
اس ایگریمنٹ میں درج ذیل باتیں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں
نمبر 1
ٹھیکیدار کے ذمہ کرنے والے کام
نمبر 2
مالکان کے ذمہ کرنے والے کام
نمبر 3
کام خراب ہونے کی صورت میں اس کا حل
نمبر 4
مٹیریل کی کوالٹی اور وضاحت
نمبر 5
پیمنٹ شیڈول کا طریقہ کار
نمبر 6
تعمیر مکمل کرنے کا وقت یا ٹائم پیریڈ
نمبر 7
پیمائش کرنے کا طریقہ کار
نمبر 8
حساب کتاب کا طریقہ کار
اگر تعمیر میں میٹریل آپ خود مہیا کریں اور ٹھیکیدار نے بس گھر تعمیر کرنا ہو تو لیبر ریٹ ایگریمنٹ کیا جائے گا اور اگر میٹریل بھی ٹھیکیدار نے لگانا ہو تو پھر میٹریل ریٹ ایگریمنٹ کیا جائے گا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hissan Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share