Saeed Watch Company

Saeed Watch Company best place for living Real Estate

اللہ پاک کے فضل و کرم اور تمام احباب کی دعاؤں کی بدولت متحدہ عرب امارات(UAE)میں *SUPER BUILDERS (LLC UAE)*  کے نام سے با...
02/11/2022

اللہ پاک کے فضل و کرم اور تمام احباب کی دعاؤں کی بدولت متحدہ عرب امارات(UAE)میں
*SUPER BUILDERS (LLC UAE)*
کے نام سے باقاعدہ کمپنی رجسٹرڈ کروا کردفتر شروع کردیا گیا ہے جس میں ہمارے بزنس پارٹنر جناب راشد حسین علی باقر الزرعونی ہونگے۔
کمپنی کی رجسٹریشن کے کاغذات پر سی ای او سپربلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ جناب محمد رازق خان اخون خیل اور بزنس پارٹنر جناب راشد حسین علی باقر الزرعونی نے دبئی کی مقامی عدالت میں دستخط کئے۔
دبئی میں قائم ہونے والے دفتر کے تمام تر معاملات کوجناب محمد رازق خان اخون خیل کے چھوٹے بھائی خالد خان صاحب دیکھیں گے۔
دبئی میں قائم ہونے والا سپربلڈرز کا دفتر متحدہ عرب امارات کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں انقلاب لانے میں معاون ثابت ہوگا۔
نئے دفتر کے قیام سے دیار غیر میں رہنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پراپرٹی کی خریداری میں فوری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ آمن ہاؤسنگ کے پلاٹس کی بکنگ بھی فوری کروائی جا سکے گی
سپر بلڈرز عرب ممالک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/ آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخونخیل اپنے دورہ عمان کے دوران ریئل اسٹیٹ سے منسلک م...
31/10/2022

چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/ آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخونخیل اپنے دورہ عمان کے دوران ریئل اسٹیٹ سے منسلک مختلف کمپنیز کے سربراہان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
تعمیراتی کمپنی "amjaad holding" کے وزٹ کے دوران سی ای او محمد رازق خان عمانی کمپنیوں
"amjaad capital"
"amjaad development"
"amjaad archs & engrs"
"amjaad contracting"
"LIWAN"
کے سی او جناب عبدالرحیم بن سلیمان العبری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ملاقات کے دوران تعمیراتی شعبے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
عمانی کمپنی کے سی ای او نے آمن ہاؤسنگ 1 میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور مستقبل میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کہ وہ عنقریب پاکستان تشریف لائیں گے۔

پاکستان مسلم  لیگ ن کے سینئر  رہنماجناب امیر مقام صاحب کے چھوٹے  بھائی ایم این اےڈاکٹر عباداللہ صاحب آمن ہاؤسنگ 1 میں تش...
30/10/2022

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماجناب امیر مقام صاحب کے چھوٹے بھائی ایم این اےڈاکٹر عباداللہ صاحب آمن ہاؤسنگ 1 میں تشریف لائے ۔چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل جناب محمد رازق خان اخون خیل سے ملاقات کے دوران پراجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ممبر قومی اسمبلی نے آمن ہاؤسنگ 1 کو مستقبل کا شاندار پراجیکٹ قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

09/10/2022
*چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ / آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخون خیل کے دورہ ترکی کے دوران ترکی کے مختلف بلڈرز ...
03/10/2022

*چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ / آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخون خیل کے دورہ ترکی کے دوران ترکی کے مختلف بلڈرز اور ریئل اسٹیٹ کے شعبہ سے منسلک افراد سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔*
*چیف ایگزیکٹو ترکی کی معروف کنسٹرکشن کمپنیوں کے تعمیراتی پراجیکٹس کے ماڈلز کا معائنہ کر رہے ہیں ۔*
*ترکش کمپنی IKY Group ALANYA کے پراجیکٹ "OBA VOYA DELUXE" اور دیگر پراجیکٹس کے ماڈلز میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں*

آمن ہاؤسنگ 1 کی مقبولیت میں روزبروز اضافہ!چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ / آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخون خیل ک...
26/09/2022

آمن ہاؤسنگ 1 کی مقبولیت میں روزبروز اضافہ!
چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ / آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخون خیل کے دورہ ترکی کے دوران ترکی کے مختلف بلڈرز اور ریئل اسٹیٹ کے شعبہ سے منسلک افراد سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
متعدد تعمیراتی کمپنیوں کی طرف سے آمن ہاؤسنگ 1 میں سپر بلڈرز کے ساتھ مل کر پراجیکٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی.
معروف ترکش تعمیراتی کمپنی
"Guzel Construction & Real Estate"
کے چیف ایگزیکٹیو Yilmaz Guzel نے آمن ہاؤسنگ 1میں فوری پراجیکٹ شروع کرنے کا عزم کیا
ترکی الانیہ میں یہ مشہور کنسٹرکشن کمپنی بےشمار کامیاب پراجیکس کر چکی ہے جیسا کہ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے

معروف سیاجی و سماجی شخصیت اور سابقہ ایم این اے جناب شاہ جی گل آفریدی کے چھوٹے بھائی سابقہ سینیٹر جناب تاج آفریدی صاحب نے...
21/09/2022

معروف سیاجی و سماجی شخصیت اور سابقہ ایم این اے جناب شاہ جی گل آفریدی کے چھوٹے بھائی سابقہ سینیٹر جناب تاج آفریدی صاحب نے چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/ آمن ہاؤسنگ محمد رازق خان اخون خیل کو اپنے دفتر مدعوکیا۔

معروف سیاجی و سماجی شخصیت اور سابقہ ایم این اے جناب شاہ جی گل آفریدی کے چھوٹے بھائی سابقہ سینیٹر جناب تاج آفریدی صاحب آم...
03/09/2022

معروف سیاجی و سماجی شخصیت اور سابقہ ایم این اے جناب شاہ جی گل آفریدی کے چھوٹے بھائی سابقہ سینیٹر جناب تاج آفریدی صاحب آمن ہاؤسنگ 1 میں تشریف لائے ۔چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/ آمن ہاؤسنگ محمد رازق خان اخون خیل سے ملاقات کے دوران پراجیکٹ کے حوالے سے دلچسپ گفتگو ہوئی۔
تاج آفریدی صاحب نے سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ کے پراجیکٹ آمن ہاؤسنگ 1 کو مستقبل کا شاندار پراجیکٹ قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

30/08/2022

پاکستان کے نامور صحافی جناب جاوید چوہدری صاحب نے چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/ آمن ہاؤسنگ 1 محمد رازق خان اخون خیل کو اپنی رہائشگاہ پر دعوت دی۔
ملاقات کے دوران ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے دلچسپ گفتگو ہوئی۔
جاوید چوہدری صاحب نے سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ کے پراجیکٹ آمن ہاؤسنگ 1 کو مستقبل کا شاندار پراجیکٹ قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صوبائی ترجمان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخواہ ایم پی اے جناب اختیار ولی صاحب کو چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/سی ای ...
26/08/2022

صوبائی ترجمان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخواہ ایم پی اے جناب اختیار ولی صاحب کو چیف ایگزیکٹو سپر بلڈرز اینڈ ریئل اسٹیٹ/سی ای او آمن ہاوسنگ محمد رازق خان اخون خیل تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

Address

Office # 8, Al Rehman Plaza G-11 Markaz Islamabad
Islamabad
40000

Telephone

+923338308373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Watch Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Watch Company:

Share