07/09/2026
LG.سنگل ڈور فریج کی کولنگ کا مسئلہ؟LG
!PCB کی تبدیلی اور ریپیئرنگ کا مکمل طریقہPCB
کیا آپ کا LG سنگل ڈور فریج کولنگ نہیں کر رہا؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ فریج کے PCB (سرکٹ بورڈ) کی خرابی کیسے چیک کی جاتی ہے اور اسے خود کیسے تبدیل یا ریپیئر کیا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
PCB نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
کٹ کے تمام اجزاء (IC, Relay, Capacitor, Transistor) کی پہچان
بورڈ میں خرابی کی بنیادی وجوہات
ملٹی میٹر کے ذریعے اجزاء چیک کرنے کا طریقہ
متبادل (Replacement) اجزاء کا انتخاب
سرکٹ بورڈ کو محفوظ طریقے سے تبدیل کرنے کا مکمل طریقہ
اگر آپ HVACR ٹیکنیشن ہیں یا خود اپنے فریج کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ مکمل گائیڈ آپ کے لیے انتہائی فائدے مند ثابت ہوگی۔
ClimaTech Engineering Services آلات کی سروس، مینٹیننس اور تکنیکی معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔