Madni Builders

Madni Builders Welcome to our Page! Madani Builders is a leading manufacturer of hiqh-quality construction equipment.

18/04/2026

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو بلندیوں پر لے گئے ہیں، اللّٰہ ہماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے، پاکستان کو سرخرو کرے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد

18/04/2026

اس بار عالمی فورم پر پاکستان کو الگ ہی عزت مل رہی ہے، وزیر اعظم کو عالمی رہنماؤں نے گھیر رکھا ہے، ہر کوئی ملنا چاہتا ہے، ترک صدر بے تکلفانہ انداز میں ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر بیٹھے ہیں، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اللہ نظر بد سے بچائے اور اس سے عام عوام کے لئے بھی خیر نکلے، صحافی علی رضا کا تبصرہ
واضح رہے کہ شہباز شریف کے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کیلئے ترکی میں موجود ہیں۔ اس فورم کے دوران شہباز شریف مرکز نگاہ بنے رہے اور عالمی رہنماؤں کی طرف سے ان کے ساتھ انتہائی گرمجوشی دکھائی گئی۔ اس فورم کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رک گئی۔

18/04/2026

ایکس صارف جمی ورک نے بطور مزاح ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے ایک پٹواری دوست نے 5لاکھ کی بھینس بیچ کر بلیک مارکیٹ سے ایرانی کرنسی نوٹ خرید لیے، پھر مجھ سے پوچھا کہ اگر ابھی انہيں ایران میں آ کر بیچوں تو کتنے کے بکیں گے؟میں نے کہا بک تو جائیں گے لیکن جتنے کے بکیں گے ان سے آپ بھینس واپس نہيں خرید سکتے بکری البتہ مل جائے گی‘‘۔

17/04/2026

سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل پرسرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست

16/04/2026

لاہور سے راولپنڈی پاکستان کی پہلی فاسٹ بلٹ ٹرین
ٹرین سوا 2 گھنٹے میں سفر طے کرے گی

16/04/2026

جنگی حالات اور اسرائیل کے حملے کے ممکنہ خطرات کے باوجود فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

22/09/2023

We are excited to invite you to our new dealership, Hyundai Metropolitan, in Rawalpindi for the 3S experience!

CEO of Madni Builders On Successful Opening of Hyundai Metropolitan
20/09/2023

CEO of Madni Builders On Successful Opening of Hyundai Metropolitan

20/09/2023

Grand Opening of Hyundai Showroom

Address

Office# 25, Plaza# 8, Street 15-A, DHA Phase 5
Islamabad
44000

Telephone

+923245015939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madni Builders:

Share