Development Associate Pvt Ltd

Development Associate Pvt Ltd ♻️ 🚜🏗 Development Associate (Pvt.) Ltd is an engineering company working in AJK / Pakistan

🌙 رمضان المبارک راشن اپیل 🌙رمضان صرف عبادت کا مہینہ نہیں، احساس کا مہینہ بھی ہے۔ ہمارے اردگرد ایسے سفید پوش اور مستحق خا...
24/02/2026

🌙 رمضان المبارک راشن اپیل 🌙
رمضان صرف عبادت کا مہینہ نہیں، احساس کا مہینہ بھی ہے۔ ہمارے اردگرد ایسے سفید پوش اور مستحق خاندان موجود ہیں جو سحری اور افطاری کی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، مگر اپنی مجبوری زبان پر نہیں لاتے۔

آئیں اس رمضان کسی گھر کا چولہا بجھنے نہ دیں۔

صرف 8500 روپے میں ایک مکمل راشن پیکج دے کر آپ ایک خاندان کے لیے سکون، خوشی اور دعا کا سبب بن سکتے ہیں۔

آپ کا عطیہ ان کے لیے راشن نہیں، امید کی کرن ہے۔
آئیں، اپنے صدقات و زکوٰۃ کے ذریعے رمضان کی برکتیں اُن گھروں تک پہنچائیں جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

🌾For Donations:
Title: Sustainable Development Organization
A/C #: 1701002362510001
IBAN #: PK11MCIB1701002362510001
Bank: MCB Islamic Bank Ltd.

24/02/2026
مظفرآباد دومیل سے صرف 6 منٹ کی مسافت پر 17 مرلے  بندوبستی پلاٹ 84 فٹ روڈ فرنٹ کارپیٹڈ روڈ کے ساتھ 375000 فی مرلہ کے حساب...
23/02/2026

مظفرآباد دومیل سے صرف 6 منٹ کی مسافت پر 17 مرلے بندوبستی پلاٹ 84 فٹ روڈ فرنٹ کارپیٹڈ روڈ کے ساتھ 375000 فی مرلہ کے حساب سے فروخت کے لئیے دستیاب ہے۔
خواہشمند حضرات نیچے دئیے گے نمبر پر رابطہ کر کے وزٹ کا ٹائم کے سکتے ہیں۔
03005424442
بلال امجد

25/01/2026

For construction of beautiful homes please contact
03330622119

House designs
25/01/2026

House designs

10/11/2025

السلام عليكم

For construction of beautiful homes please contact
09/11/2025

For construction of beautiful homes please contact

سفیدے کے بجائے پالونیا لگائیں، ماحول بچائیں، فائدہ کمائیںتمام دوستوں اور کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ سفیدہ (Eucalyptus) ...
23/08/2025

سفیدے کے بجائے پالونیا لگائیں، ماحول بچائیں، فائدہ کمائیں

تمام دوستوں اور کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ سفیدہ (Eucalyptus) نہ لگائیں۔
یہ درخت زمین کو بنجر اور زیر زمین پانی کو خشک** کر دیتا ہے۔

اس کا بہترین اور ماحول دوست متبادل ہے:
پالونیا یا شاہ بلوط۔

پالونیا – فائدے ہی فائدے!

1. تیزی سے بڑھنے والا درخت:
پالونیا ایک سال میں 10 سے 15 فٹ تک بڑھتا ہے،
اور صرف 5 سے 7 سال میں مکمل تیار ہو جاتا ہے۔

2. اعلیٰ معیار کی لکڑی:
لکڑی ہلکی، مضبوط اور مہنگی ہوتی ہے۔
استعمال: فرنیچر، دروازے، کھڑکیاں، موسیقی کے آلات، کشتی سازی وغیرہ۔

3. خوبصورت خوشبودار پھول:
بنفشی یا نیلے رنگ کے پھول آتے ہیں جو شہد کی مکھیوں کو کھینچتے ہیں۔
اعلیٰ معیار کا شہد حاصل کیا جا سکتا ہے۔

4. ماحول کے لیے بہترین:

زیادہ آکسیجن پیدا کرتا ہے
زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے
زمین کی زرخیزی بہتر کرتا ہے
فصلوں کو دھوپ سے بچاتا ہے

پاکستان میں کاشت:

اب یہ درخت پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں لگایا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ معاشی، ماحولیاتی اور زرعی طور پر نہایت فائدہ مند ہے۔

منقول

جب مستری ایک بار پھر کہہ دے۔۔آپ بے فکر ھو جائیں کام دنیا دیکھے گی۔۔🙄🤔🧐😊
26/04/2025

جب مستری ایک بار پھر کہہ دے۔۔آپ بے فکر ھو جائیں کام دنیا دیکھے گی۔۔🙄🤔🧐😊

🏠 Imagine the joy of owning a home that’s affordable, versatile, and uniquely yours. Shipping container homes are the pe...
13/04/2025

🏠 Imagine the joy of owning a home that’s affordable, versatile, and uniquely yours. Shipping container homes are the perfect solution for anyone seeking a cost-effective yet stylish living space.

Whether it’s a cozy haven for your aging parents or a guesthouse that transforms your backyard into an income-generating oasis, these homes are designed to meet your needs and exceed your expectations.

With their eco-friendly structure and customizable design, shipping container homes offer you the chance to live sustainably without compromising on comfort.

Address

Banigala
Islamabad
44000

Telephone

+923000510977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Development Associate Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Development Associate Pvt Ltd:

Share