Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi

Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi انعام اللہ رئیسی حنفی

انا للہ وانا الیہ راجعون  مایہ ناز عالمِ دین معروف خطیب حضرت  مولانا سائیں علی شیر بروھی شکار پور سندھ میں عید نماز  دور...
27/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
مایہ ناز عالمِ دین معروف خطیب حضرت مولانا سائیں علی شیر بروھی شکار پور سندھ میں عید نماز دوران سجدے کی حالت میں اللہ کو پیارے ہوگئے"
موت ہو تو ایسی
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں
آمین یا رب العالمین

26/05/2026

عرفات 🌹

پسند کی شادی کرنے کے بعد چھپ کر زندگی گزارنے والے ملیر کورٹ سے واپسی پر مصروف شاہراہ پر گاڑی میں اس جوڑے کو ہمیشہ کیلئے ...
26/05/2026

پسند کی شادی کرنے کے بعد چھپ کر زندگی گزارنے والے ملیر کورٹ سے واپسی پر مصروف شاہراہ پر گاڑی میں اس جوڑے کو ہمیشہ کیلئے سلا دیا گیا کاش والدین اپنے بچوں کی پسند کو ترجیح دیتے دین اسلام نے تو بیٹی تک سے پسند اور مرضی پوچھنے کا حکم دیا ہے ہمارا یہ معاشرہ کیوں اس بگاڑ کیجانب جارہا ہے والدین کو وہاں غیرت کیوں نہیں آتی جب بچوں سے انکی مرضی پوچھے بغیر انکے رشتے طے کردیتے ہیں مانتا ہوں بھاگنا بھگا کر شادی کرنا انتہائی غلط قدم ہے لیکن بچوں کو یہ قدم اٹھانے پر مجبور کس نے کردیا؟؟؟؟

محبت کا وہ ازلی سفر… جہاں روح اپنے رب کے سامنے جھک کر سجدۂ شکر میں سکون پاتی ہے۔کروڑوں دل، ایک دھڑکن… کروڑوں زبانیں، ای...
26/05/2026

محبت کا وہ ازلی سفر… جہاں روح اپنے رب کے سامنے جھک کر سجدۂ شکر میں سکون پاتی ہے۔
کروڑوں دل، ایک دھڑکن… کروڑوں زبانیں، ایک ہی صدا: لبیک اللّٰہم لبیک
یہ وہ منظر ہے جہاں انسانیت مٹ کر بندگی رہ جاتی ہے،
اور ہر سمت سے ایک ہی حقیقت گونجتی ہے… اللہ کی وحدانیت۔
نہ رنگ، نہ نسل، نہ زبان… بس ایک رب، ایک پکار، ایک ایمان۔
یہی اسلام کی شان ہے، یہی حج کا عظیم جلوہ ہے۔
اے اللہ! ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤍
🤲🤲

حضرت مولانا سعید رحمہ اللہ ناصر باغ ڈیرہ اسماعیل  خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔یہ خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا...
23/05/2026

حضرت مولانا سعید رحمہ اللہ ناصر باغ ڈیرہ اسماعیل خان
دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔
یہ خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔😭

آج ایک عجیب ناانصافی کا سامنا ہوا۔ اپنی ذاتی گاڑی میں اپنا سامان لے جا رہا تھا کہ ٹریفک وارڈنز نے “اوور لوڈنگ” کے نام پر...
19/05/2026

آج ایک عجیب ناانصافی کا سامنا ہوا۔ اپنی ذاتی گاڑی میں اپنا سامان لے جا رہا تھا کہ ٹریفک وارڈنز نے “اوور لوڈنگ” کے نام پر 5000 روپے کا چالان کر دیا۔

حالانکہ نہ سامان گاڑی کی چھت پر تھا، نہ باہر نکلا ہوا تھا، نہ کسی کے لیے کوئی خطرہ تھا۔ میں سیٹ بیلٹ لگا کر، قانون کے مطابق گاڑی چلا رہا تھا۔

افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ملک میں قانون اکثر وہاں نافذ ہوتا ہے جہاں ایک عام آدمی کمزور ہو۔ بااثر لوگ، سفارش والے، اور بڑے خاندانوں کے لوگ اکثر بچ نکلتے ہیں، جبکہ ایک عام شہری دن بھر محنت کے بعد بھی ذلت اور جرمانوں کا سامنا کرتا ہے۔

آخر ایک عام بندہ کرے تو کیا کرے؟ اگر اپنی ذاتی گاڑی میں اپنا سامان لے جا کر کاروبار بھی نہیں کر سکتا، تو پھر ایسی سواری رکھنے کا فائدہ ہی کیا رہ جاتا ہے؟

شاید اسی لیے آج لوگ اس ملک کو چھوڑنے کا سوچتے ہیں، کیونکہ جہاں انصاف برابر نہ ہو وہاں دل بھی آہستہ آہستہ ٹوٹ جاتا ہے۔
اک شہری کی فریاد۔

18/05/2026

اگر چہرے پڑھنے کا ہنر آ جائے تو سمجھ لیں کہ قدرت نے بہت سے راز آپ پہ کھول کر آپ کے ظرف میں وسعت کا فیصلہ کر لیا ہے💯

18/05/2026

اسلام آباد کی تاجر برادری کا آج سے ازخود لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان!

16/05/2026

فیض آباد: اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی میٹرو بس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے بس دھوئیں سے بھر گئی۔ خواتین اور بچوں سمیت کئی مسافروں کی حالت غیر ہوگئی۔ دروازے لاک ہونے پر مسافروں نے شیشے توڑ کر باہر نکل کر جان بچائی۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سو سالہ پرانا گند.
15/05/2026

سو سالہ پرانا گند.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share