Haral Brothers Enterprises

Haral Brothers Enterprises I am a hard-working and driven individual who isn't afraid to face a challenge.

پچھلے سال کی طرح انشاءاللہ اس سال بھی اس پروگرام کا انعقاد ہرل برادرز انٹرپرائزز کر رہی ہے اپ سب دوستوں سے التماس ہے کہ ...
03/02/2025

پچھلے سال کی طرح انشاءاللہ اس سال بھی اس پروگرام کا انعقاد ہرل برادرز انٹرپرائزز کر رہی ہے اپ سب دوستوں سے التماس ہے کہ سب آئیں اور اس میں شرکت کریں
ماں بولی دا حق ادا کرو تے اپنے حق واسطے شامل ہو کے مطالبے نوں مضبوط کرو
❤️کیوں نہ بولاں مٹھے بول پنجابی دے
ماں دا جوٹھا پانی پیتا ہویا اے 🌸
❤️ انشاءاللہ ❤️

شکر الحمدللہ (ہرل برادرز انٹرپرائزز) نے 2024-04- 22 کو اپنی پہلی ہول سیل سیمنٹ ایجنسی کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بہت سے ...
24/04/2024

شکر الحمدللہ (ہرل برادرز انٹرپرائزز) نے 2024-04- 22 کو اپنی پہلی ہول سیل سیمنٹ ایجنسی کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔ جس میں چراٹ فیکٹری کے ہیڈ افس سے آئے ہوئے معزز مہمانوں نے شرکت کی اور اسلام آباد سے ہمارے دوسرے معزز اور پیارے بھائیوں دوستوں نے بھی شرکت کی (ہرل برادرز انٹرپرائزز) کی پوری ٹیم ان سب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔

27/02/2024

21 فروری2024 مادری زبان کے عالمی دن پر پنجابی ادبی پرچار رجسٹرڈ اسلام آباد پاکستان کے سارے پروگرام کا انعقاد (ہرل برادرز انٹرپرائزز) نے کیا اس پر پنجابی ادبی پرچار کی طرف سے حوصلہ افزائی اور شکریہ ادا کیا گیا۔

20/02/2024
19/02/2024
سید حسن مرتضی21 فروری2024 مادری زبان دے عالمی دیہاڑ تے پنجابی ادبی پرچار رجسٹرڈ اسلام آباد پاکستان دے آہر نال ہوون والے ...
19/02/2024

سید حسن مرتضی
21 فروری2024 مادری زبان دے عالمی دیہاڑ تے پنجابی ادبی پرچار رجسٹرڈ اسلام آباد پاکستان دے آہر نال ہوون والے سارے پروگراماں شامل ہون گے

14/02/2024

21 فروری2024 مادری زبان دے عالمی دیہاڑ تے پنجابی ادبی پرچار رجسٹرڈ اسلام آباد پاکستان دے پروگرام محفل مشاعرہ اور تمام پروگرام کا اہتمام(ہرل برادرز انٹرپرائزز) کر رہی ہے .

Address

E-14
Islamabad
45200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haral Brothers Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haral Brothers Enterprises:

Share