10/02/2025
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*السلام علیكم* ۔
*ڈاکٹر اسرار احمد فرماتے ھیں*
*توحید پر اتنے پکے رھیں کہ لوگ آپ کو اہل حدیث سمجھنے لگیں*
*امربالمحروف و نہی عن المنکر اور صحابہ اکرام سے اتنی محبت کریں لوگ آپ کو دیو بندی سمجھنے لگیں*
*عشق رسول صلی اللّہ علیہ والہ وسلم اتنا دل، زبان و عمل میں رکھیں لوگ آپ کو بریلوی سمجھنے لگیں*
*اہل بیت سے اتنی محبت رکھیں کہ لوگ آپ کو اہل تشیع سمجھنے لگیں*
*لیکن جب کوئی پوچھے کہ آپ کس فرقے سے ھیں تو کہ دیں میں مسلمان ھوں اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ھوں فرقہ واریت سے*
*صبح بخیر*