21/07/2024
اعلان برائے لا تعلقی
حالیہ سائبر جرائم میں اضافے کے پیش نظر، کسی بھی شخص کی فیس بک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہو سکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہوتا ہے تو میں اس کے لیے ہرگز ذمہ دار نہیں ہوں گا۔