17/08/2025
Property Fraudia he, inse baach ke rehna,
یہ اپنے آپ کو سید ظاہر کرتا ہے، سید صدام شاہ نام ہے اس کا، یہ ایک بہت بڑا فراڈیا انسان ہے، لوگوں کے کروڑوں روپے کھا کر بیٹھ گیا ہے ، ان لوگوں سے بچ کر رہے ، ان کو نہ خدا کا خوف ہے اور نہ معاشرے میں بدنامی کا خوف ہے، ایسے لوگ دوسرے لوگوں کے پیسے کھا کر خود آرام کی زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں غریب لوگ ان کے پراپرٹی کے جھانسے میں آکر ان کے جال میں پھنسنے سےاپنے آپ کو بچائے