22/03/2026
ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرا کے ق-ت-ل اور شوہر کی خو-د ک-ش-ی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی سے ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ اور اس کی بہن اور دو بچے گاڑی سے نکلتے ہیں تو ایک مرد مارکیٹ سے نکل کر فوراً ان پر فا-ئر-ن-گ کرتا ہے جس کے بعد خو-ا-تی-ن بھاگنے کی کوشش کرتی ہیں جبکہ ح-م-لہ آ-و-ر مرد ٹک ٹاکر کے پک اپ کے پاس جا کر فا-ئر مارتا ہے اور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کے مرنے کے بعد خو-د کو گو-لی مار دیتا ہے۔۔ اس سے قبل ٹاک ٹاکر کے ق-ت-ل کی خبریں چلی تھی جس پر ٹک ٹاکر نے تردید کرتے ہوئے قبر سے مخاطب ہو کر انتہائی مذاق بنایا تھا مزید اپ تفصیلی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں