SOBER Products

SOBER Products Heatproofing & Waterproofing Solutions For Lifetime Guarantee. Pioneer Company Since Work From 1996
(1)

🔥 شدید گرمی سے پریشان؟ اب گھر کو بنائیں قدرتی طور پر ٹھنڈا! 🏠❄️SOBER Technologies Int. Islamabad پیش کرتا ہے جدید سولر پ...
31/08/2026

🔥 شدید گرمی سے پریشان؟ اب گھر کو بنائیں قدرتی طور پر ٹھنڈا! 🏠❄️

SOBER Technologies Int. Islamabad پیش کرتا ہے جدید سولر پلاسٹر (ٹھنڈا پلاسٹر)، جو آپ کے چھت، دیواروں اور فرش کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

✅ چھت، دیواروں اور فرش کا درجۂ حرارت کم رکھنے میں معاون
✅ بہترین واٹر پروف تحفظ
✅ شدید گرمی اور موسمی اثرات کے خلاف مؤثر کارکردگی
✅ 15 سے 20 سال تک پائیدار عمر
✅ گھروں، دفاتر، فیکٹریوں، اسکولوں اور کمرشل عمارتوں کے لیے موزوں

اب مہنگے کولنگ اخراجات کی فکر چھوڑیں اور اپنے گھر یا عمارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ زیادہ آرام دہ اور محفوظ بنائیں۔

SOBER Technologies Int. Islamabad
سولر پلاسٹر — ٹھنڈک بھی، واٹر پروفنگ بھی، دیرپا تحفظ بھی!

📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
03316808305

سولر روف کوٹنگ کی بالٹی جس میں 15 کلو لیکوئیڈ اور 12 کلو پاؤڈر کا بیگ بھی ساتھ شامل ہوتا ہے.جس کی قیمت 7500  ہے جو کہ تق...
30/08/2026

سولر روف کوٹنگ کی بالٹی جس میں 15 کلو لیکوئیڈ اور 12 کلو پاؤڈر کا بیگ بھی ساتھ شامل ہوتا ہے.جس کی قیمت 7500 ہے جو کہ تقریباً 4/5 سو مربع فٹ ایریے پر ڈبل کوٹ کوریج کیلئے کافی ہے اس کی لائف 3/5 سال تک ہے اس کے لگانے کے بعد جون جولائی کی گرمی میں دن کو دو بجے بھی آپ جوتے اتار کر ننگے پاؤں چھت پر کھڑے ہو سکیں گے آپ کا سیلنگ فین آپ کو ٹھنڈی ہوا دے گا اور صبح کا ٹمپریچر کمرے میں برقرار رہے گا اسے کمرے کی چھت سورج کی طرف کی دیوار اور پانی کی ٹینکی تینوں جگہوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہیٹ پروفنگ کے ساتھ ساتھ واٹر پروفنگ کا کام بھی بہترین طریقے سے کرتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔
03316808305
SOBER Technologies Int Islamabad
Address:-
1st floor khurshid Arcade Civic Center behind Sindh bank pwd society Islamabad

30/08/2026

منور سولر چپس (ٹھنڈی چپس )
جس کی قیمت 1400 فی بیگ ہے اور وزن 40 کلو گرام ہوتا ہے جو پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتاہے
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 2/3 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت مفت دستیاب ہوتی ہے.
یہ بات بھی قابل فخر ہے کہ پروفیسر منور احمد ملک کا سولر چپس کا فارمولا اب پاکستان بھر میں پاپولر ہو چکا ہے ۔درجنوں ارکئٹیکٹس۔انجینئرز اور بلڈرز سولر چپس کو ریکمنڈ کر رہے ہیں ۔
منور سولر چپس اپنی مرضی سے سپیشل کوالٹی آرڈر پر بھی تیار کروا سکتے ہیں جس سے Whitening Shining, Durability اور Stability میں فرق ہوتا ہے۔
منور سولر چپس کی تمام اقسام میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفنگ کی لائف ٹائم گارنٹی ہوتی ہے۔

For Order Contact:-03316808305
Address-
SOBER technologies International
1st floor khurshid plaza behind Sindh bank PWD colony Islamabad

29/08/2026

انسولیٹڈ بلاک سوبر ٹیکنالوجیزکی جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی کا بہترین نمونہ ہے، جس کی موٹائی 4انچ،6 انچ اور 8 انچ ہے۔ کسٹمر اپنی مرضی کے مطابق ان میں سے کسی بھی موٹائی میں بنوا سکتا ہے۔یہ بلاک اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ گرمیوں میں آپ کے گھر کو ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھتا ہے، جس سے بجلی اور گیس کے اخراجات میں واضح کمی آتی ہے۔ یہ بلاک اندرونی درجۂ حرارت کو متوازن رکھتا ہے اور آرام دہ رہائش کو یقینی بناتا ہے۔
اس بلاک کی سب سے بڑی خاص بات یہ ہے کہ اس پر پلستر کرنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ یہ پہلے سے پلستر شدہ (Plastered Finish) بلاک ہے، جس سے نہ صرف تعمیراتی وقت کم ہوتا ہے بلکہ لاگت میں بھی نمایاں بچت ہوتی ہے۔ خوبصورت فنش، مضبوطی اور پائیداری اسے عام اینٹوں سے کہیں بہتر بناتی ہے۔
اگر آپ جدید، مضبوط اور کم خرچ تعمیر کی تلاش میں ہیں تو ہمارا انسولیٹڈ بلاک آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ بلاک آپ کے گھر کو صرف محفوظ ہی نہیں بلکہ آرام دہ اور خوبصورت بھی بناتا ہے — وہ بھی کم وقت اور کم خرچ میں۔
Insulated Block Details
11.5 x 16 x4" = 1.27 sqft

Thickness 4" rate = 400/ sqft
Thickness 6" rate = 600/sqft
Thickness 8" .rate = 800/ sqft

Weight = 21 kg
Size can be changed as required

For more information call:- 03316808305

🚨 دیواروں پر Seepage اور Seams کے مسائل — اصل فرق جانیے! 🚨عام طور پر گھروں کی دیواروں پر❌ ٹائل یا ماربل لگانے کے بعد See...
29/08/2026

🚨 دیواروں پر Seepage اور Seams کے مسائل — اصل فرق جانیے! 🚨

عام طور پر گھروں کی دیواروں پر
❌ ٹائل یا ماربل لگانے کے بعد Seem کے جوڑوں سے پانی رسنے لگتا ہے
❌ نمی آہستہ آہستہ دیوار کے اندر چلی جاتی ہے
❌ رنگ اُکھڑ جاتا ہے، دیوار خراب ہو جاتی ہے
❌ بار بار پلاسٹر، پینٹ اور مرمت کا خرچ

لیکن اب حل موجود ہے! ✅

🔥 ہماری اسپیشل Insulated Tile 🔥

✔️ یہ ٹائل صرف چُنائی کے بعد سیدھی دیوار پر لگتی ہے
✔️ نہ پلاسٹر کی ضرورت، نہ پوٹی، نہ اضافی لیئر
✔️ سیم بالکل مضبوط — نہ دراڑ، نہ لیکیج
✔️ 100%ہیٹ پروفنگ — دیوار کے اندر گرمی نہیں جاتی
✔️ 100% واٹر پروفنگ— نمی اور سیپج کا مکمل خاتمہ
✔️ اپنی مرضی کا کوئی بھی رنگ کروائیں
✔️ جدید، صاف اور خوبصورت فِنش

⭐ سب سے بڑی بات ⭐
👉 Heat Proofing & Waterproofing پر LIFETIME GUARANTEE

اگر آپ بھی
❌ دیواروں کی سیپج
❌ سیم کے لیکیج
❌ بار بار مرمت
سے تنگ آ چکے ہیں

تو اب وقت ہے مستقل حل اپنانے کا!

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر کو بنائیں
مضبوط، ٹھنڈا اور ہمیشہ کے لیے محفوظ 💯
Contact For More info :- 03316808305

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَس...
26/08/2026

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
•┄┅┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┅
💓اَللّٰهُمَّ صَلِّى عَليٰ سَيَّدِنَامُحَمَّـدِنِ النّبِيِ
الاُمّيِ وَعَليٰ ٰالِه وَاَصۡحَابِه وَبَارِكۡ وَسَلَّمۡ💓
━━━━ೋ••ೋ━━━━

🔥 گرمیوں میں ٹھنڈک، سردیوں میں گرمی — اب ممکن ہے ایک ہی حل کے ساتھ! 🔥اگر آپ اپنے گھر کو قدرتی طور پر ٹھنڈا اور آرام دہ ب...
25/08/2026

🔥 گرمیوں میں ٹھنڈک، سردیوں میں گرمی — اب ممکن ہے ایک ہی حل کے ساتھ! 🔥

اگر آپ اپنے گھر کو قدرتی طور پر ٹھنڈا اور آرام دہ بنانا چاہتے ہیں، تو پیش ہے
MAT Tile (Munawar Air-conditioning Tile) —
جدید دور کی بہترین چھت ٹیکنالوجی!

🏠 یہ خاص 1×1 اسکوائر فٹ سائز کی ٹائل آپ کی چھت کی بیرونی سطح پر لگائی جاتی ہے،
جو گرمیوں میں شدید دھوپ کو روکتی ہے اور سردیوں میں حرارت کو برقرار رکھتی ہے۔

🌡️ ریکارڈ کے مطابق 8 سے 12 ڈگری تک درجہ حرارت میں واضح فرق محسوس کیا گیا ہے!

✅ 1996 سے مارکیٹ میں کامیابی کے ساتھ کام کر رہی ہے
✅ ہزاروں مطمئن کسٹمرز کا اعتماد
✅ لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ پائیدار حل
✅ بجلی کے بل میں کمی، اے سی پر کم انحصار

💡 اب اپنے گھر کو بنائیں انرجی ایفیشنٹ اور کم خرچ!.
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03316808305
SOBER Technologies Int Islamabad




Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOBER Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share