Nfc Homes

Nfc Homes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nfc Homes, Construction Company, G 6 markaz, Islamabad.

🏗️ NFC Homes | Premium Construction Services
“Where Trust Meets Quality Construction”
✔️ Grey Structure | Finishing | Renovation
✔️ Residential & Commercial Projects
📍 Islamabad | Rawalpindi & Surroundings
📞 Call/WhatsApp: 0314-5595744

04/04/2026

الحمدللہ ایک اور پروجیکٹ تکمیل کے مراحل میں 💕

پٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچنے کے بعد تعمیراتی مٹیریل، ٹرانسپورٹیشن اور لیبر کے اخراجات میں بڑے اضافے کا قوی خدشہ ہے۔ ...
02/04/2026

پٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچنے کے بعد تعمیراتی مٹیریل، ٹرانسپورٹیشن اور لیبر کے اخراجات میں بڑے اضافے کا قوی خدشہ ہے۔ کل کی مزید مہنگائی سے بچنے کا واحد راستہ بروقت فیصلہ ہے!
NFC Homes کے ساتھ آج ہی اپنے گھر کی تعمیر کا آغاز کریں:
✅ مٹیریل کی قیمتیں مزید بڑھنے سے پہلے بچت کریں۔
✅ اعلیٰ معیار اور جدید طرزِ تعمیر۔
✅ تجربہ کار ٹیم اور بروقت تکمیل۔
وقت ضائع نہ کریں، ابھی کال کریں اور اپنے گھر کی بنیاد رکھیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03145595744

🏡 5 مرلہ ہاؤس – صرف 70 لاکھ میں (Grey Structure)اگر آپ کم بجٹ میں اپنا گھر بنوانا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہے۔NFC Home...
10/03/2026

🏡 5 مرلہ ہاؤس – صرف 70 لاکھ میں (Grey Structure)

اگر آپ کم بجٹ میں اپنا گھر بنوانا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہے۔
NFC Homes کی طرف سے عید سے پہلے خصوصی آفر!

✔ مضبوط Grey Structure
✔ معیاری کنسٹرکشن
✔ انجینئر کی نگرانی میں کام
✔ وقت پر مکمل ڈلیوری

💰 قیمت: صرف 70 لاکھ
📅 Eid سے پہلے Limited Booking

⚡ ابھی بکنگ کریں اور اپنا گھر محفوظ کریں!

📞 Call / WhatsApp: 0314-5595744
🏗 NFC Homes – Building Trust, Building Homes

Pakistan

We Build It, You Dream ItQuality Construction You Can TrustConstruction | Real Estate | Renovation📞 0314 5595744        ...
10/03/2026

We Build It, You Dream It
Quality Construction You Can Trust
Construction | Real Estate | Renovation

📞 0314 5595744









Are you an overseas Pakistani planning to build your dream home in Pakistan?NFC Homes provides reliable and transparent ...
21/02/2026

Are you an overseas Pakistani planning to build your dream home in Pakistan?

NFC Homes provides reliable and transparent construction services for overseas clients.

Our Services:

Grey Structure Construction

Turnkey House Construction

Renovation & Finishing Work

Complete Project Supervision

Weekly Site Updates (Photos & Videos)

✔ Trusted Work
✔ Quality Materials Guidance
✔ On-Time Project Management

We specially assist overseas clients so you can build your home without stress while staying abroad.

📞 WhatsApp: 0314 5595744

🌙 Ramadan Kareem from NFC Homes 🌙رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ ک...
18/02/2026

🌙 Ramadan Kareem from NFC Homes 🌙

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کے گھروں کو سکون، خوشحالی اور کامیابی سے بھر دے۔ 🤲

جس طرح ہم مضبوط بنیادوں پر گھر تعمیر کرتے ہیں، اسی طرح رمضان ہمیں ایمان کی مضبوط بنیاد بنانے کا درس دیتا ہے۔

✨ اگر آپ اپنے خوابوں کا گھر بنانا چاہتے ہیں تو
NFC Homes آپ کے ساتھ ہے – دیانتداری، معیار اور اعتماد کے ساتھ۔

📞 رابطہ کریں: 03145595744
📍 ، اسلام آباد

Ramadan Mubarak to you and your family! 🌙✨

13/02/2026


الحمدللہ! ہماری کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے پارک ویو سٹی میں جدید طرز کا سویمنگ پول پروجیکٹ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اس وقت سٹیل فکسنگ کا مرحلہ انتہائی احتیاط، معیاری میٹریل اور انجینئرنگ اسٹینڈرڈز کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ مضبوطی، پائیداری اور بہترین فنشنگ کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہماری ٹیم ہر مرحلے پر کوالٹی، سیفٹی اور ٹائم لائن کا خاص خیال رکھ رہی ہے۔ آپ کے اعتماد پر پورا اترنا ہی ہمارا مشن ہے، اور ہم ہر پروجیکٹ میں معیار کو اپنی پہچان بناتے ہیں۔ 💪🏗️
ہماری ترجیح: ✔️ مضبوط بنیاد
✔️ معیاری تعمیر
✔️ وقت پر ڈیلیوری
✔️ کلائنٹ کا مکمل اعتماد

اگر آپ بھی اپنا گھر یا کمرشل پراجیکٹ پروفیشنل ٹیم کے ساتھ بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 0314-5595744
🏢 NFC Homes
Building Trust with Quality Construction

12/02/2026

فاؤنڈیشن پلاسٹر ورک
اعتماد، معیار اور مضبوطی ہماری پہچان ہے۔
ہر کام انجینئر کی نگرانی میں مکمل کیا جاتا ہے۔
رابطہ کریں: 0314 5595744
:
مضبوط بنیاد ہی محفوظ گھر کی ضمانت ہے۔
NFC Homes – اسلام آباد
📞 0314 5595744

08/02/2026

الحمدللہ کوہستان انکلیو میں ہماری کنسٹرکشن سائٹ کا گرے اسٹرکچر اور پلستر مکمل ہو چکا ہے اور اب ہم پروجیکٹ کی فنشنگ فیز میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہماری کمپنی ہر کام پروفیشنل انداز، معیاری میٹریل اور مضبوط انجینئرنگ نگرانی کے ساتھ مکمل کرتی ہے، جس میں انجینیئر نعمان گوندل صاحب کا کردار نہایت اہم ہے۔ اگر آپ بھی اپنے خوابوں کا گھر یا پروجیکٹ اعتماد، معیار اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں — بھروسہ ہی ہماری پہچان ہے۔

ہماری ترجیح: ✔️ مضبوط بنیاد
✔️ معیاری تعمیر
✔️ وقت پر ڈیلیوری
✔️ کلائنٹ کا مکمل اعتماد

اگر آپ بھی اپنا گھر یا کمرشل پراجیکٹ پروفیشنل ٹیم کے ساتھ بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 0314-5595744
🏢 NFC Homes
Building Trust with Quality Construction


Alhamdulila
06/02/2026

Alhamdulila

Nauman Nazar – CEO & Founder, NFC Homes

Nauman Nazar is the visionary CEO & Founder of NFC Homes, a construction company launched in March 2025 with the mission to deliver modern, strong, and budget-friendly construction solutions. Under his leadership, NFC Homes focuses on building high-quality homes and projects that combine smart design, durability, and affordability.
With a strong commitment to excellence and customer satisfaction, Noman Nazar ensures every project is handled with professionalism, transparency, and attention to detail. From planning to completion, NFC Homes aims to create reliable living spaces that meet today’s needs while standing strong for the future.
🏗️ Building trust through quality construction.

Get featured !

Turn your journey into visibility.
Meet Pakistan features brands, leaders, and entrepreneurs across Pakistan.
WhatsApp your LinkedIn profile and photo to get started.
0370 0368640

Address

G 6 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nfc Homes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share