28/01/2020
یوکرین میں بچوں سے زیادتی کے جرم پر نیا قانون --- مجرم کو جیل میں انجکشن لگا کر جنسی طور پر ناکارہ کردیا جائے گا --- یہ قانون 18 سے 65 سال کے مجرموں پر لاگو ہوگا جن قوموں نے ایکشن لینا ہوتا ہے وہ ایسے ہی لیتی ہیں,, یہاں معصوم بیٹیاں لٹتی رہتی ہیں اور ریاست بھنگ پی کر سوتی رہتی ہے,,زینب کیس کے بعد پارلیمنٹ کو 4 سال لگے قانون سازی کرنے میں,, اس سے پہلے قصور سکینڈل بھی ہو چکا تھا, چونیاں والا سکینڈل بھی آ گیا,,, ہم کو سیاست کی پڑی رہتی ہے,,, اور اپنے بیٹیاں اور بیٹے درندگی کا شکار ہو رہے ہیں
یہ قانون پاکستان میں بھی ہونا چاہیئے نا۔۔۔۔؟؟؟
حورین☔