𝐀𝐰𝐚𝐢𝐬 𝐁𝐢𝐧 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧

𝐀𝐰𝐚𝐢𝐬 𝐁𝐢𝐧 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 Crafting Digital Elegance with .NET & Angular | Your Web Wizard 🪄
Turning ideas into web reality 💯

17/09/2023

A goal without a plan is just a wish 😊💯

09/04/2023

‏آپ عشاء کی سترہ رکعتیں پڑھتے تھے پھر علم حاصل کیا تو نو رکعتیں پڑھنے لگ گئے، آپ سادہ سے بندے تھے، سالوں سے عصر کی آٹھ رکعیتں پڑھتے تھے۔۔ کچھ پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگ گئے تو انہوں نے بتایا کہ عصر کی چار رکعتیں تو سنت ہیں چار فرض ہیں۔ آپ کو پتہ چلا کہ سنت ہیں آپ نے پڑھنا چھوڑ دیں۔. جب آپ کو پتہ چلا کہ سنت ہیں آپ نے چھوڑ دیا تو بتائیں سنت کو اہمیت دی یا بے اہم سمجھا؟۔۔
آپ زندگی بھر رمضان کی قدر کرتے تھے، دن روزوں سے گزارتے اور آپ کی راتیں تراویح سے مزین ہوتی تھیں، پھر کسی دن کسی عالم سے سن لیا کہ تراویح تو ایک زائد عبادت ہے۔ تیس سال پڑہنے کے بعد غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ بیٹھے تو یاد رکھئے یہ نفع بخش علم نہیں نقصان دہ علم ہے۔ یہ خدا کی بندگی نہیں بندگی سے فرار ہے جس کو آپ علم سمجھتے ہیں۔
آج کل کا مسئلہ جہالت نہیں بلکہ بڑا مسئلہ علم ہے۔ خدائے تعالیٰ ایسے علم سے بچائے جو خود خدا سے دور کردے۔۔ آمین یارب العالمین❤️✨

20/07/2022

Address

Islamabad
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐰𝐚𝐢𝐬 𝐁𝐢𝐧 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share