DCETian Engineers on social media.

DCETian Engineers on social media. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DCETian Engineers on social media., Islamabad.

20/03/2026

4999 likes, 34 comments. “Taubah aur Mighfirat | Akhri Moujza Ep:26 | Nouman Ali Khan . . . [Nouman Ali Khan, Nouman Ali Khan Urdu, Akhri Moujza, NAK Urdu Lectures, Quran, Sunnah, Islam, Bayyinah, Quran Urdu, Quran Explanation]”

20/03/2026

143 likes, 5 comments. “Surah Ul Mulk Series Ayah no 30 on day 30”

20/03/2026
19/03/2026

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
وَقِنَا عَذَابَ الْقَبْر
وَقِنَا عَذَابَ الْحَشْر
وَقِنَا عَذَابَ الْفَقْر
وَقِنَا عَذَابَ الْمِيزَان
وَقِنَا عَذَابَ الْقَرْض
وَقِنَا عَذَابَ الْمَرَض
وَقِنَا عَذَابَ الْآفَات
وَقِنَا عَذَابَ السَّكَرَات
وَقِنَا عَذَابَ الْمَوْت
وَقِنَا عَذَابَ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّال
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ — آمین

اس دعا کو اتنا پھیلائیں کہ ساری امت کی مغفرت ہو جائے۔
یہ بہت قیمتی دعا ہے، سب کو بتاؤ، صرف اپنے پاس نہ رکھو۔

یہ دعا بہت پیاری ہے، اسے سکون سے پڑھو اور دل میں آمین کہو اور اس پیغام کو آگے بھیج دو، ہو سکتا ہے کہ دوسروں کی آمین سے آپ کی دعا قبول ہو جائے۔ (آمین)

⚡ اے اللہ ربُّ العزت
💧 اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧 اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧 اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے
💧 اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧 اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧 اے انسانوں اور جنّات کے معبود
💧 اے عرشِ اعظم کے مالک
💧 اے فرشتوں کے معبود
💧 اے عزت اور ذلت کے مالک
💧 اے بیماریوں کو شفا دینے والے
💧 اے بادشاہوں کے بادشاہ

💧 اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں،
💧 ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
💧 ہماری خطاؤں کو معاف فرما۔
💧 اے اللہ ہم اپنے اگلے پچھلے، صغیرہ کبیرہ، چھوٹے بڑے سبھی گناہوں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں۔
💧 اے اللہ ہم توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ قبول فرما۔

💧 اے اللہ ہمیں گمراہی سے ہٹا کر صراطِ مستقیم پر چلا دے۔
💧 ہمیں ایسی نماز کی توفیق دے جس سے تو راضی ہو جائے۔
💧 ہمیں نیک اعمال کی توفیق دے جن سے تو راضی ہو جائے۔
💧 ہمیں ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی موت عطا فرما۔

💧 اے اللہ ہماری پریشانیاں دور کر دے۔
💧 بیماروں کو شفا عطا فرما۔
💧 قرض داروں کے قرض ادا فرما دے۔
💧 شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔
💧 ہمیں حلال رزق عطا فرما۔

💧 اے پروردگار! ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے۔
💧 جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنا بھول گئے وہ بھی عطا فرما۔
💧 ہماری دعا اپنے فضل و کرم سے قبول فرما۔

یا اللہ! مجھے اور میری آنے والی نسلوں کو قیامت تک تیرے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین

🤲🏻 اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما
🤲🏻 ہمیں کامل ایمان اور ہدایت عطا فرما
🤲🏻 ہمارے دلوں کو اخلاص کے ساتھ دین کی طرف موڑ دے
🤲🏻 ہمیں جھوٹ، غیبت، حسد، تکبر اور برائی سے بچا
🤲🏻 ہمارے چھوٹے بڑے سب گناہ معاف فرما

🤲🏻 ہمیں تنگ دستی، خوف، قرض اور پریشانی سے بچا
🤲🏻 حشر کی رسوائی سے ہمارے والدین اور پوری امت کی حفاظت فرما
🤲🏻 پل صراط سے بجلی کی طرح گزار دے
🤲🏻 بغیر حساب جنت الفردوس عطا فرما
🤲🏻 نامۂ اعمال دائیں ہاتھ میں عطا فرما
🤲🏻 اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرما

🤲🏻 ہمیں حلال روزی عطا فرما
🤲🏻 قیامت کے دن اپنا دیدار نصیب فرما
🤲🏻 ہمیں اپنے بندوں کا محتاج نہ بنا
🤲🏻 ہمیں تقویٰ اور پرہیزگاری عطا فرما

🤲🏻 نبی کریم ﷺ کے طریقوں پر چلنے کی توفیق دے
🤲🏻 قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما
🤲🏻 حوضِ کوثر سے پانی نصیب فرما
🤲🏻 ہمارے دلوں میں اپنی اور اپنے محبوب ﷺ کی محبت عطا فرما

🤲🏻 ہمیں سچی توبہ کی توفیق دے
🤲🏻 تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرما
🤲🏻 ہمیں جہنم اور قبر کے عذاب سے بچا

🤲🏻 ہماری اولاد کو نیک بنا
🤲🏻 ہمارے بچوں کی زندگی آسان بنا
🤲🏻 انہیں امتحان میں کامیابی عطا فرما
🤲🏻 ہمیں والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کی توفیق دے

یا اللہ مجھ پر اور تمام امت پر رحم فرما — آمین

یا اللہ ہمیں
بے روزگاری سے
تنگ دستی سے
دشمنوں سے
بری نظر سے
آزمائش سے
گھر کی پریشانیوں سے
رزق کی کمی سے
حرام کمائی سے
قرض سے
بیماری سے
جہنم سے
اپنی ناراضگی سے بچا

آمین

یا اللہ ہمارے والدین کی ہر پریشانی دور فرما
ان کی جائز خواہشات پوری فرما

یا اللہ ہمارے گھر والوں، دوستوں، رشتہ داروں، محلے والوں، شہر اور ملک کی حفاظت فرما
یا اللہ اس سارے عالم کی حفاظت فرما
ہمیں برائی سے بچا اور بھلائی سے جوڑ دے

یا اللہ اچانک حادثات اور بری موت سے حفاظت فرما
جل کر، ڈوب کر یا کسی بھی تکلیف دہ موت سے بچا
کلمہ والی اور سجدے والی موت نصیب فرما

یا اللہ جن لوگوں نے مجھ سے دعا کے لیے کہا ان کی جائز حاجات پوری فرما

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

آمین ثم آمین 🤍

19/03/2026

👌
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙

27th Ramazan ceremony at Darbar Masjid I-8/1 Islamabad
19/03/2026

27th Ramazan ceremony at Darbar Masjid I-8/1 Islamabad

Allah the Almighty
09/03/2026

Allah the Almighty

02/03/2026

13.4K likes, 189 comments. “حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے 💞💖🌹🥀 Dr waseem 💖🌹🥀”

02/03/2026

32.9K likes, 519 comments. “ 🙏 ❤️❤️ ”

ایک پیاری حدیث
02/03/2026

ایک پیاری حدیث

5906 likes, 172 comments. “اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں وہ اپنی رحمت کے صدقے ہم سب کو معاف فرما۔”

Hadith
02/03/2026

Hadith

14.7K likes, 209 comments. “Wahn is the heart’s disease loving the world, fearing death, inviting defeat🥺❤️”

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DCETian Engineers on social media. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DCETian Engineers on social media.:

Share