شمیم بلتستانی لائیو اسٹوڈیو

شمیم بلتستانی لائیو اسٹوڈیو محافل و مجالس

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

12/03/2026

آج شبِ جمعہ، شبِ قدر شبِ مغفرت شبِ نزولِ قرآن کی بابرکت لمحات میں آپ تمام مومنین سے خصوصی التماسِ دعا ہے🤲

09/03/2026

ہائے افسوس صد افسوس
شب انیسویں رات
مرحوم خواجہ کاظم کی خوبصورت آواز میں سوز خوانی کرتے ہوئے

06/03/2026

جوان کی موت سے بزرگوں کی کمر ٹوٹ جاتی ہے یہ کیسا بزرگ ہےُجس نے بچوں تک کی کمر توڑ دی 😭

انا لله و انا الیه راجعونپروردگار ان دونوں جوانوں سمیت تمام شہدا کو شہداء کربلا کے ساتھ محشور فرما اور لواحقین کو صبر جم...
02/03/2026

انا لله و انا الیه راجعون
پروردگار ان دونوں جوانوں سمیت تمام شہدا کو شہداء کربلا کے ساتھ محشور فرما
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ہم اہلیان علاقہ یوسی کتشیو کے خدمت میں دو جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں

01/03/2026

آہ آغا جان 😭
افسوس صد افسوس

ہائے افسوس صد افسوس
20/02/2026

ہائے افسوس صد افسوس

♦️ بعض چیزیں جن سے روزه باطل نہیں ہوتا ♦️1۔منہ سے خون كا نكلنا (اگر خون كو تھوک دے اور پیٹ كے اندر کچھ داخل نا ہو یا خون...
19/02/2026

♦️ بعض چیزیں جن سے روزه باطل نہیں ہوتا ♦️

1۔منہ سے خون كا نكلنا (اگر خون كو تھوک دے اور پیٹ كے اندر کچھ داخل نا ہو یا خون اتنا كم ہو کہ تھوک میں گھل کر ختم ہو جائے)
2۔ٹوٹھ پیسٹ کرنا جس کے دوران حلق ميں كچھ داخل نا ہو (محض منہ کے ذائقہ رہ جانے میں حرج نہیں)
3۔ آنکھ یا کان میں دواء ڈالنا
4۔بھول کے کھا پی لینا (كسى كو بھول کے کھاتے ديكھے تو منع كرنا فرض نہیں)
5۔ٹیکا یا ڈرپ لگوانا
6۔ناخن يا بال كاٹنا
7.مہندی یا رنگ لگوانا
8۔شاور کے نیچے نہانا
9۔عورت كا ميكپ لگانا
10۔بلغم يا تھوک کا جان بوجھ کے نگلنا
11۔کھانا چکھنا (بشرط حلق سے نیچے کچھ نا جائے)
12۔ خون عطيہ کرنا
13۔دن ميں اٹھے اور اح**ام ہوا ہو تو روزه باطل نہیں ہوتا ہاں نماز او اگلے روزے کی صحت كے لیے غسل لازم ہے .
14.دمہ کے مريضوں کا سپرے استعمال کرنا بشرط سپرے کا ماده سانس لينے والی نالی میں جاتا ہو ۔
15۔عطر و خوشبو لگانا ۔
16۔ زوال كے بعد گھر/وطن سے سفر كرنے سے اس دن كے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا
17. سحرى كو نا كھانا
18۔ نيت كا منہ سے بولنا لازم نہیں دل ميں نيت كافى ہے ۔
19۔ دانت نكلوانا يا لگوانا بشرط كوئى چیز حلق كے اندر داخل نا ہو ۔
20. مس ميت كا غسل نا كرنا يہاں تک کہ فجر ہو جائے ۔
21. پورے سر كو پانی میں غوطہ دینا شديد مكروه ہے مگر روزه باطل نہیں ہوتا ۔
22۔ محض كلى كرنا
23. كھانے کے بعد منہ میں کسی چیز كا محض ذائقہ ره جائے تو اس سے روزے پے فرق نہیں پڑتا ۔
24. نماز نا پڑھنے يا گانے سننے سے روزه باطل نہیں ہوتا پر بے نمازى و گانے سننے والا گناہ كبيره كا مرتكب ہے ۔
25.جسم پر کریموں کے استعمال سے روزه باطل نہیں ہوتا
26 . خود بخود الٹی کے نکلنے سے روزه باطل نہیں ہوتا
27۔ ذہن ميں برے يا شہوت انگیز خيالات كا آنا بشرط يہ منى نكالنے کے قصد و نيت سے نا ہو

(پوسٹ کو پیج کا نام لكھ کر کاپی کرنے کی اجازت ہے)

بمطابق آيت الله العظمى السيد على حسينى سيستانى دام ظله

الحمد للہ رمضان المبارک
18/02/2026

الحمد للہ
رمضان المبارک

رمضان الکریم مبارک ہو انشاءاللہ اس سال بھی شان رمضان المبارک پروگرام کا آغاز شروع کرنے والا ہے آپ تمام علماء کرام منقبت ...
16/02/2026

رمضان الکریم مبارک ہو
انشاءاللہ اس سال بھی شان رمضان المبارک پروگرام کا آغاز شروع کرنے والا ہے آپ تمام علماء کرام منقبت خواں قصیدہ خواں سے گزارش ہے پروگرام میں شرکت فرمائیں آمین
واٹساب پر
0571143466
00966571143466
ویڈیو ریکارڈ کر کے بھی واٹساب کریں شکریہ
ایڈمنز شمیم بلتستانی لائیو اسٹوڈیو

Address

Islamabad

Telephone

+966571143466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شمیم بلتستانی لائیو اسٹوڈیو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share