10/08/2022
سولر کو کیسے چیک کیا جایے۔۔؟
دوستو جب بھی سولر پینل خریدو اس کی ڈاٹا شیٹ میں جو وولٹیج یا اءمپئیر ہوں لازمی چیک کریں اگر 0.3 یا اس سے کم یا ایک آدھا پوائنٹ زیادہ کا فرق ہو تو بھی خرید لیں
اگر ایمپئیر اوپر لکھے گئ ویلیو سے 1 ایمئیر بھی کم ہوں تو ایسا پینل مت لیں
0.3 سے 0.7 تک فرق قابلِ قبول ہے
اکثر دوکاندار ایمپییر اور وولٹیج کو ضرب دے کر کہتے ہیں کہ یہ لو بھائی پورے واٹ دے رہا ہے
لیکن ایسا نہیں ہے
مثال کے طور پر
ایک پینل 545 واٹ ہجوکہ کمپنی کے مطابق 13.9 ایمپییر دے گا زیادہ سے زیادہ لیکن جب اسے اچھی دھوپ پر چیک کیا تو یہ 45 وولٹ اور 13.55 ایمپییر دے رہا تھا
مطلب یہ واقعی میں 545 واٹ والا اوریجنل پینل ہے اگر amp×v کریں تو یہ 609 واٹ بنتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ 485 واٹ والا پینل بھی 545 یا 550 واٹ کا بنا کر بیچا جا رہا ہے کیونکہ 485 واٹ والے پینل کے وولٹیج اور ایمپییر کا حاصل ضرب 540 بنتا ہے اور وہ آسانی سے 545 یا 50 کا کہ کر مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیں ان باتوں کا خیال رکھیں اور ڈیٹا شیٹ لازمی میچ کریں جب ایمئیر چیک کروائیں تو خیال رکھیں کہیں وہ تار کا لوپ نہ بنا ئے کیونکہ وہ جتنے لوپ بنائے گا میٹر پر اتنے گنا ایمپییر شو ہونگے
Wa.me//+923015244875